Back

ⓘ معلومات




                                               

تعریف

تعریف علم منطق کے موضوعات میں ایک اہم موضوع تعریف کا موضوع ہے۔ تعریف یعنی ذہن میں موجود معلومات کے ذریعے ایک مجہول اور غیر معلوم مفہوم تک رسائی حاصل کرنا۔ تعریف کے فوائد: تعریف منطق کے اہم موضوعات میں سے ایک ہے، کسی بھی کلمہ کی تعریف اس کلمہ کے مفہوم کو دوسرے کلمہ کے مفہوم ومعنی کے ساتھ خلط ہونے سے بچاتی ہے۔ اگر کلمات اور الفاظ کی تعریفات واضح اور روشن نہ ہوں تو انسانی ذہن انتشار اور حیرانی کا شکار رہتا ہے۔ تعریف کو منطق کی اصطلاح میں حد بھی کہتے ہیں چونکہ الفاظ کی تعریف سے ان کی حد بندی ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے ان کا مفہوم ایک دوسرے سے جدا رہتا ہے۔

                                               

جریر حیدر عثمانی

نام جریرحیدرعثمانی شہر پیدائش شجاعباد پیدائش۔ 23مارچ2005 معلومات شخصیت پاکستان میں اسلام کے حصول کے لے سرگرم عمل شہرت پاکستانی تعلق اسلامی شخصیات حلقہ این اے158ضلع ملتان پنجاب

                                               

قادیانی مسلمان نہیں ہیں

قادیانی جو اپنے آپ کو احمدی کہتے ہیں یہ مرزا غلام احمد قادیانی کے پیروکار ہیں یہ مسلمان نہیں ہیں۔قادیانی گروپ اور لاہوری گروپ جو اپنے آپ کو احمدی کہتے ہیں یہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں اور یہ مرتد اور واجب القتل ہے کچھ عرصے سے ویکیپیڈیا نے قادیانیوں کے موجودہ لاٹ پادری مرزا مسرور کو مسلمانوں کا موجودہ خلیفہ دکھایا ہے حالانکہ اسلام سے مرزا مسرور کا دور تک کوئی تعلق نہیں ہے مرزا مسرور مسلمان نہیں ہیں کیونکہ یہ قادیانی ہے اور قادیانی خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کو آخری نبی نہیں مانتے مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ جو شخص خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ و ...

                                               

اطلاع

اطلاع کے معنی ہیں: سُورج کا چڑھنا، کسی امر سے حسی ادراک، معلومات دینا، چھان بین کرنا، روداد بیان کرنا، گوش گزاری، مخبر کی رپورٹ وغیرہ۔ اکثر اخباروں، اشتہاروں یا کتابوں کے آخری صفحات پر لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے مضمون کے سر پر اطلاع کا لفظ لکھتے ہیں۔ یہ لفظ پانا، دینا، کرنا اور ہونا کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔ اطلاع کے مترادفات میں حسی ادراک، اشتہار، اظہار، اعلان، خبر، رپورٹ، علم، مخبری، نوٹس، واقفیّت شامل ہیں۔ اطلاع سے متعلق کہاوت، محاورے اور ضرب المثل: اطلاعات کی تردید ہونا اطلاعاً عرض ہے

                                               

سلسلہ باعلویہ

سلسلہ باعلویہ سنی صوفی سلسلہ طریقت میں سے ایک ہے جس کے بانی شیخ محمد بن علی باعلوی ہیں اور پھر اس کی تجدید عبد اللہ بن باعلوی الحداد نے کی تھی۔ اس کی شروعات بنیادی طور پر حضرموت میں ہوئی ، اور جنوب مشرقی ایشیاء، مشرقی افریقی ممالک اور کچھ خلیجی ممالک کے متعدد ممالک میں اس کا وسیع پھیلاؤ ہے۔ فقہ کا عقیدہ جس کی بنیاد پر طریقہ کار ہے وہ شافعی مکتبہ فکر ہے اور نظریاتی اسکول اشعری مکتب ہے۔

                                               

ریڈیو کاربن ڈیٹنگ

ریڈیو کاربن ڈیٹنگ کی ایجاد 1950ء کی دہائی میں امریکی کیمسٹ ولارڈ لیبی اور ان کے کچھ طلبہ نے شکاگو یونیورسٹی میں کی تھی۔ 1960ء میں اس نے اس ایجاد کے لیے کیمیا میں نوبل انعام جیتا تھا۔ یہ اب تک کا ایجاد ہوا پہلا مکمل سائنسی طریقہ یا تکنیک ہے جس نے پہلے کسی محقق کو یہ طے کرنے کی اجازت دی کہ نامیاتی شے کی موت کتنی دیر پہلے ہوئی ، چاہے وہ سیاق و سباق میں ہو یا نہیں۔

                                               

معلومات کا دھماکا

معلومات کا دھماکا چھپی ہوئی معلومات میں وسیع تر اضافوں، ڈیٹا یا کثرت معلومات کی وجہ سے نمایاں اثرات کو کہتے ہیں۔ جیسے موجود ڈیٹا بڑھنے لگتا ہے، ایک مسئلہ یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ ان معلومات کی کس طرح صحیح طریقے سے نظامت کی جائے، جس کی وجہ سے معلومات کی بہتات ہو سکتی ہے۔ آن لائن آکسفورڈ انگریزی لغت سے یہ پتہ چلتا ہے کہ یہ محاورے کا استعمال مارچ 1964ء کے نیو اسٹیسمین کے مضمون میں ہوا ہے۔ دی نیو یارک ٹائمز نے اس محاورے کو اپنے ادارتی مواد میں سب سے پہلے والٹر سلی وین کے لکھے مضون نے 7 جون 1964ء میں پہلی بار کیا ہے۔ مضمون میں لکھاری نے اس محاورے کو "بہت زیادہ بحٹ کیا گیا" کے طور پر بیان کیا۔ اس ...

                                               

او سی ایل سی

او سی ایل سی ، انکارپوریشن ، تجارتی نام او سی ایل سی ، ایک امریکی غیر منفعتی معاون جمعیت تنظیم ہے، جو "دنیا کی معلومات تک رسائی کو آگے بڑھانے اور معلومات کے اخراجات کو کم کرنے کے عوامی مقاصد کے لیے وقف ہے"۔ اس کی بنیاد 1967ء میں اوہائیو کالج لائبریری سنٹر کے طور پر رکھی گئی تھی ، اس کے وسعت پانے کے ساتھ ہی آن لائن کمپیوٹر لائبریری سنٹر بن گیا۔ 2017ء میں نام کو باضابطہ طور پر "او سی ایل سی ، انکارپوریشن" میں تبدیل کر دیا گیا۔ او سی ایل سی اور اس کی ہم رکن لائبریریاں باہمی تعاون سے ورلڈ کیٹ کی تیاری اور اس کی دیکھ بھال کرتی ہیں ، جو دنیا کا سب سے بڑا آن لائن پبلک ایکسچینج کیٹلاگ ہے۔ او سی ای ...

                                               

پنجاب، پاکستان کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی

یہ پنجاب، پاکستان کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی ہے۔ اس کی معلومات خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء کے مطابق ہیں۔ ذیل میں مردم شماری کا مجموعہ ادارہ شماریات پاکستان سے لیا گیا ہے۔

                                               

کھوج بینی

کھوج بینی کسی نئی چیز کو ڈھونڈ کر نکالنے یا کسی سابقًا غیر تسلیم شدہ شے کو معنی خیز بتانے کے عمل کو کہا جاتا ہے۔ سائنس اور تعلیمی شعبوں میں کھوج بینی نئے مظاہروں، عملوں یا واقعات کا مشاہدہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ نئی توجیہ کی فراہمی ہے تاکہ ان مشاہدات میں ماخوذ معلومات کو سابق میں حاصل کردہ معلومات کی روشنی میں سمجھانے کی کوشش ہے جو مجرد خیالات اور روز آنہ کے تجربوں پر مشتمل ہو سکتی ہے۔ تازہ کھوج بینی کبھی کبھار سابقہ کھوج بینی، مشارکتوں یا ترکیبوں پر مبنی ہو سکتی ہے۔ کچھ کھوج بینیاں معلومات یا ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لا سکتی ہیں۔

                                               

سندھ کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی

یہ سندھ کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی ہے۔ اس کی معلومات خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء کے مطابق ہیں۔ ذیل میں مردم شماری کا مجموعہ ادارہ شماریات پاکستان سے لیا گیا ہے۔

                                               

گلگت بلتستان کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی

یہ گلگت بلتستان کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی ہے۔ اس کی معلومات خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء کے مطابق ہیں۔ ذیل میں مردم شماری کا مجموعہ ادارہ شماریات پاکستان سے لیا گیا ہے۔

معلومات
                                     

ⓘ معلومات

معلومات

اطلاعات انگریزی: Information عام معنوں میں رموز کا ایک ایسا سلسلہ ہے جو ایک پیغام کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔

خبر؛ اطلاع جو زبانی یا تحریری طور پر پہنچائی جائے؛ حقائق اور معلومات؛ علم جو مطالعہ، تعلیم یا کسی اور طریقے سے حاصل کیا جائے۔ قانون کسی فوجداری جرم کا الزام جو گرینڈ جیوری کی بجائے کسی سرکاری افسر کی طرف سے عائد کیا جائے؛ وہ مقدار جو کسی خاص تجربہ کے نتیجے میں ممکن عددی بے یقینی کا اندازہ کرتی ہے۔

مشرق وسطائی رقص
                                               

مشرق وسطائی رقص

مخصوص رقص کی تفصیلی معلومات کے لیے، حسبِ ذیل دخلیں دیکھیں: Jewish dance: Hora, Tzaad Teimani, Israeli Folk Dances Kurdish dance: Dilan Turkish dance: Çiftetelli, Halay سریانی لوک رقص: Khigga Persian dance: Classical Persian dance عربی رقص: العیالہ, عرضہ, ‌, رقص عربی, دبکہ, دحیہ, فن الطنبورہ, خلیجی, مزمار, رقص مصری, شمعدان, تحطیب, تنورہ, یولہ