Back

ⓘ مقامات




                                               

نام مقامات/بی

نام مقامات/بی/44 نام مقامات/بی/92 نام مقامات/بی/24 نام مقامات/بی/56 نام مقامات/بی/43 نام مقامات/بی/76 نام مقامات/بی/58 نام مقامات/بی/62 نام مقامات/بی/77 نام مقامات/بی/72 نام مقامات/بی/84 نام مقامات/بی/3 نام مقامات/بی/22 نام مقامات/بی/4 نام مقامات/بی/79 نام مقامات/بی/82 نام مقامات/بی/23 نام مقامات/بی/1 نام مقامات/بی/34 نام مقامات/بی/65 نام مقامات/بی/33 نام مقامات/بی/37 نام مقامات/بی/71 نام مقامات/بی/19 نام مقامات/بی/45 نام مقامات/بی/55 نام مقامات/بی/38 نام مقامات/بی/40 نام مقامات/بی/26 نام مقامات/بی/54 نام مقامات/بی/51 نام مقامات/بی/78 نام مقامات/بی/28 نام مقامات/بی/68 نام مقامات/بی/39 نام ...

                                               

فاصلہ

فاصلہ اس چیز کی عددی پیمائش ہے کہ کوئی جسم کتنی دور ہے. طبیعیات اور روزمرہ کے استعمال میں فاصلہ طبیعی لمبائی یا دو مقامات اور کے درمیان فاصلہ کی وضاحت کرتا ہے. جیسے دو ملکوں کے درمیان فاصلہ.

                                               

ڈیبورا مائن

دیبورا مائن امریکہ عوامی صحت ماہر ، مہاماری ماہر اور بین الاقوامی صحت کی پروفیسر ہیں۔یو این ایف پی اے نے زچگی کی بہتر نگہداشت کی وجہ سے انہیں اور اسن کی وکالت کو لاکھوں جانوں کی جان بچانے میں مدد کی ہے۔ انہوں نے ایورٹنگ میٹرن موت اینڈ ڈس ایبلٹی پروگرام کی ہدایت کی ، جس نے مغربی افریقہ میں متعدد مقامات پر ہنگامی نرسری کی دیکھ بھال کرنے کی گنجائش دوگنی کردی۔

                                               

آنسو (ڈراما)

آنسو ایک 2000ء کا مقبول پاکستانی ڈرما سیریل تھا جو پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر 2000ء میں نشر ہوا۔ ڈرامام مشہور ڈرماما نگارہ حسینہ معین نے لکھا اور اس کی ہدایت کاری علی رضوی نے کی تھی۔ ڈراما اپنے دلفریب مقامات کی وجہ سے اور اپنی بہترین "رومانوی مکالوں" کی وجہ سے بے حد مقبول ہوا۔ ڈرامے کی عکس بندی پاکستان، اسکاٹ لینڈ اور جزیرہ آئرلینڈ پر ہوئی۔ یہ پہلا پاکستانی سیریل تھا جو مکمل طور پر ڈیجیٹل کیمرے پر فلمایا گیا تھا۔ ڈراما سیریل ایک کلاسک سمجھا جاتا ہے اور یہ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پہلی بار نشر ہونے کے بعد بھی کئی بار نشر کیا گیا ہے۔ سیریل کا افتتاحی گانا تنہا علی عظمت نے گایا تھا جسے وقا ...

                                               

فرسٹ ایڈ کونسل آف انڈیا، دہلی

فرسٹ ایڈ کونسل آف انڈیا دہلی میں واقع ایک طبی کونسل ہے جس کا مقصد ہندوستان کے تعلیمی اداروں میں بنیادی صحت سے متعلق ڈپلوما کورسز کرانا ہے۔ اس کونسل کے صدر شباب عالم ہیں۔ اٹل بہاری واجپائی ہندی ویشوودیالیہ، بھوپال نے اس کونسل کے طبی تعلیمی کورسز کے لیے مدھیہ پردیش میں 11 اسٹڈی سینٹرز قائم کیے ہیں۔

                                               

حسین بن محمد الجسر

ابتدائی تعلیم اپنے وطن میں حاصل کی پھر مصر آئے اور 1279ھ میں جامعہ الازہر میں داخل ہوئے اور 1284ھ تک رہے اور عالم جید ہو کر طرابلس واپس ہوئے کہا جاتا ہے کہ الجسرخاندان مصری الاصل تھا۔ 1170ھ کے لگ بھگ ان کے اسلاف دمیاط سے نکال دیے گئے تھے اب وہ مختلف مقامات میں جا کر آباد ہو گئے۔ آپ فقہ وادب کے بہترین عالم تھے اور مفید کتابیں بھی تالیف کیں جن میں ”الرسالہ الحميديہ في حقيقۃ الديانت الاسلامیہ بہت مشہور و معروف اور مقبول کتاب ہے اس میں آپ نے شریعت اسلام کے عقا ئد ورموز و اسرار اچھوتے انداز میں بیان کیے ہیں اور اس میں فلفسہ جدید کی روشنی میں بہت سے حقائق کا انکشاف کیا ہے کتاب کی عمدگی کی بنا پر ...

                                               

یروشلم تصادم، 2021ء

مئی 2021ء کو فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان میں شدید جھڑپیں اور تصادم وقوع پزیر ہوئے۔ان جھڑپوں کی بنیادی وجہ اسرائیلی سپریم کورٹ کا وہ متوقع فیصلہ تھا جس میں فلسطینیوں کو مشرقی یروشلیم کے علاقے شیخ جراح سے بے دخلی کے بارے میں حکم جاری کرنا تھا۔بین الاقوامی قانون کے تحت ، یہ متنازعہ علاقہ ، جس پر اس وقت اسرائیل کا غیر قانونی قبضہ ہے دراصل فلسطین کے ان علاقوں کا ایک حصہ ہے جو اس وقت اسرائیل کے غاصبانہ قبضے میں ہے۔ یہ تصادم اتفاق سے عین اس دن وقوع پزیر ہوئے جب اسرائیلی یوم یروشلم منا رہے تھے اور فلسطینی لیلۃ القدر کی عبادات میں مصروف تھے۔ ان جھڑپوں میں 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن م ...

                                               

مایوسی

مایوسی عدم اطمینان کا ایسا جذبہ ہے جو توقعات یا امیدوں کی ناکامی کی وجہ سے ابھر کر سامنے آتا ہے۔ یہ تاسف کی طرح ہی ہے۔ تاہم اس میں فرق یہ واقع ہوتا ہے کہ متاسف شخص بنیادی طور پر ان شخصی معاملوں کے انتخاب پر غور کرتا ہے جن سے کہ نتیجہ خاطر خواہ نہیں نکلا ہے۔ اس کے بر عکس مایوسی کا شکار شخص کی نظر محض منفی نتیجے پر ہی مرکوز ہوتی ہے۔ یہ نفسیاتی تناؤ کا سبب ہوتا ہے۔ مایوسی کا مطالعہ - اس کی وجوہ، اثر انگیزی اور جس درجے اور حد تک شخصی فیصلے اس سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں - یہ فیصلوں کے تجزیے کا ذیلی شعبۂ مطالعہ ہے کیوں کہ مایوسی تاسف کے ساتھ فیصلہ سازی کے دو بنیادی جذبات میں سے ایک ہے۔

                                               

کرنجیا

کرنجیا بھارتی مشرقی ریاست اوڈیشا کا ایک قصبہ ہے جو ریاستی دار الحکومت بھوبنیشور کے شمال میں تقریباً 221 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔ یہ پانچ پیر سب ڈویژن کا سب ڈویژنل صدر مرکز اور میوربھنج ضلع کا ایک اطلاع شدہ ایریا کونسل ہے۔ یہ جنوب مشرق کی طرف دیو دریا سے گھرا ہوا ہے، جو میوربھنج کے لیے قدرتی ضلعی سرحد تشکیل دیتا ہے ۔

                                               

کتاب اللمع

کتاب کی زبان عربی ہے اور یہ چند ابواب پر مشتمل ہے۔ کتاب اللمع تصوف کی قدیم ترین کتاب ہے اور چوتھی صدی ہجری کے وسط کی تصنیف ہے۔ تصوف کی حقیقت مقام عرفا و صوفیہ عارفوں اور صوفیوں کی اہمیت سالک طریقت کے مقامات عرفاء کے اقوال مقالات صوفیہ کرام کا اثبات قرآن و حدیث سے مشائخ کے مناقب اور احوال صوفیہ کی تشریح کرامات و خوارق عادات صوفی کا ثبوت، مصطلحات صوفی کی تشریح، شطحيات صوفیہ کی توجیہ وتصریح پر مقالات مشتمل ہیں۔ اس کے علاوہ تقریباً دو سو صوفیاءکرام کا تذکرہ ہے جو قرون اول سے تعلق رکھتے ہیں، ضمنا بہت سے تاریخی واقعات پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ توحید الہى اتباع سنت اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی پیرو ...

                                               

غلام اللہ خان

خان 1904 میں اٹک کے ضلع چھچھ میں ملک فیروز خان کے ہاں پیدا ہوئے تھے۔ اس کے والد ایک متقی اور گاؤں کے نمبردار تھے خاندان کا تعلق اعوان سے ہے ۔ انہوں نے رشید احمد گنگوہیسے قرآن سیکھا۔ اس نے ہزرو ہائی اسکول سے مڈل کا امتحان پاس کیا اور پھر راولپنڈی چلا گیا اور مولانا سیف الرحمن پشاوری کے طالب علم مولانا احمد دین سے ابتدائی فارسی اور گرائمر کی کتابیں پڑھیں۔ پھر اس نے کوکال ہزارہ کے رہائشی مولانا سکندر علی اور اس کے بڑے بھائی مولانا محمد اسماعیل سے مختلف کتابیں سیکھیں۔ مولانا عبد اللہ پٹوار اور مولانا محمد دین سے فنون لطیفہ کا مطالعہ کیا۔ ضلع گجرات کے مولانا غلام رسول اور ان کے داماد مولانا ولی ...

                                               

قلعہ بجنوٹ

قلعہ بجنوٹ کا پرانا نام قلعہ ونجھروٹ تھا۔ اس قلعہ کو راجا ونجھہ یا بجا بھاٹیا نے 757ء میں تعمیر کروایا تھا۔ 1178ء میں اس قلعہ کو شہاب الدین غوری نے مسمار کرا دیا تھا۔ یہ قلعہ مدتوں تک کھنڈر کی حالت میں پڑا رہا پھر 1757ء میں موریا داد پوترہ نے اس کی ازسر نوتعمیر کرائی۔ 1759ء میں علی مراد خان نے یہ قلعہ لے کر مرمت کرائی۔ دو سو سال تک یہ قلعہ مرمت کے بغیر پڑا رہا۔ آخر کار منہدم ہوکر تباہ ہو گیا، اب یہ قلعہ کھنڈر کی صورت میں موجود ہے، مگر پھر بھی یہ اپنی شاندار حالت کو بیان کرتا ہے۔ یہ قلعہ نواں کوٹ قلعہ سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس قلعہ کو بنانے میں چونے کا پتھر استعمال ہوا ہے، جو مق ...

                                               

ہنری ہگلیمونسٹر

ہنری ہگلیمونسٹر ایک آئرلینڈ برطانوی امریکی کینیڈا متحرک ٹیلی ویژن سیریز ہے۔ براؤن بیگ فلمز کے ذریعہ تیار کردہ۔ یہ 2005 کی کتاب آئی ایم ہگگل پر مبنی ہے جو نیہم شارکی کی تحریری اور سچتر ہے۔ اس سیریز کا پریزیشن 8 فروری 2013 کو برطانیہ اور آئرلینڈ میں اور 15 اپریل کو ریاستہائے متحدہ میں ڈزنی جونیئر پر ہوا۔ اس کی نشان دہی کینیڈا میں ڈزنی چینل پر 2015 میں سہ پہر ڈزنی جونیئر حصے پر کی گئی۔

                                               

شرجیل بن حسنہ ؓ

شرجیل نام، ابوعبداللہ کنیت،والد کانام عبد اللہ تھا؛لیکن یہ شرجیلؓ کے بچپن میں فوت ہو گئے تھے اوران کی ماں حسنہ نے سفیان انصاری سے شادی کرلی تھی، اس لیے شرجیل باپ کی بجائے ماں کی نسبت سے شرجیل بن حسنہؓ مشہور ہوئے۔

                                               

Blue world city Islamabad

تعارف بلیو ورلڈ سٹی اسلام آباد ، اسلام آباد میں اعلی درجہ کی ہاؤسنگ سوسائٹی ہے۔ یہ بلیو گروپ آف کمپنیز بی جی سی کے ذریعہ عالمی شہرت یافتہ شان جیان میونسپل انجینئری کمپنی کے مشورے سے تیار ہورہی ہے اور چکری انٹرچینج اور نئی تجویز کردہ راولپنڈی رنگ روڈ کے بالکل ٹھیک واقع ہے۔ ابھی یہ اس علاقے میں سستی رہائش کے منصوبوں میں سے ایک ہے اور سرمایہ کاروں میں کافی مشہور ہوچکا ہے۔ ان لوگوں کے لیے جو اعلی سرمایہ کاری سے واپسی والے رہائشی سکیم میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں ، تو یہ بہترین آپشن ہے۔ بلیو ورلڈ سٹی آن لائن خدمات بھی فراہم کررہا ہے جیسے نیلے دنیا کے شہر کی توثیق ، آن لائن قسط ، رجسٹریشن کا س ...

                                               

عمر بن حفیظ

حبیب عمر بن حفیظ ایک یمنی سنی عالم دین، استاد اور دار المصطفی کے بانی و مہتمم ہیں۔ وہ ابوظبی میں طابہ فاؤنڈیشن کی مجلس شوری کے رکن بھی تھے۔

                                     

ⓘ مقامات

مقامات ،مقام سے نکلا ہے جس سے مراد جگہ کے ہیں ۔ یہ ایک جغرافیائی اکائی ہوتی ہے مختلف شکلوں اور ہیئتوں میں ممکن ہے۔ مثلًا شہر ایک مقام ہو سکتا ہے جہاں گہری گھنی آبادی ہو اور طویل عمارتیں قریب ہوں۔ گاؤں کی پہچان عام طور سے ہریالی، کھیتی، کم آبادی اور کشادہ علاقوں سے کی جاتی ہے۔ کئی شہروں اور گاؤں پر مشتمل ایک ریاست یا صوبہ ہو سکتا ہے۔ کئی صوبوں پر مشتمل ایک ملک ہو سکتا ہے۔ حالانکہ یہ کوئی طے شدہ بات نہیں ہے۔ سنگاپور اور ویٹیکن عملًا ایک شہر جیسا علاقہ رکھتے ہیں، مگر پھر بھی انہیں ملکوں کا درجہ حاصل ہے۔ کئی ملکوں پر مشتمل جغرافیہ کے خطے کو بر اعظم کہا جاتا ہے، جیسے کہ ایشیا اور افریقا۔ کئی ذیلی جغرافیائی تقسیمات بھی ہوتی ہیں، جیسے کہ بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش کو بر صغیر کہا جاتا ہے۔