Back

ⓘ محکمۂ تعلیم، نیویارک شہر




محکمۂ تعلیم، نیویارک شہر
                                     

ⓘ محکمۂ تعلیم، نیویارک شہر

محکمۂ تعلیم برائے شہر نیویارک یا نیویارک سٹی ڈپارٹمنٹ آف ایجوکیشن نیویارک شہر کی بلدیاتی حکومت کی ایک شاخ ہے جو شہر کے سرکاری اسکولوں کی ناظم ہے- یہ امریکا کا سب سے بڑا اسکولی نظام ہے جس میں 1700 سے زیادہ اسکول اور گیارہ لاکھ سے زیادہ بچے زیر تعلیم ہیں- محکمہ نیویارک کے تمام بورو کے سرکاری اسکولوں کا ذمہ دار ہے اور اس کی سربراہی نیویارک شہری اسکول چانسلر کرتا ہے- موجودہ چانسلر کا نام ڈینس ایم والکوٹ ہے-

                                     

1. ایلیمینٹری اسکول

  • محکمۂ تعلیم برائے شہر نیویارکآرکائیو شدہ بذریعہ schools.nyc.gov اردو میں
  • NYCDOE Office of School Support Services انگریزی میں
  • محکمۂ تعلیم برائے شہر نیویارک انگریزی میں