Back

ⓘ زمین بند ملک




زمین بند ملک
                                     

ⓘ زمین بند ملک

دنیا میں اس وقت ایسے سات ممالک ہیں۔

  • مالدووا درمیان یوکرین اور رومانیہ
  • بھوٹان درمیان بھارت اور چین
  • نیپال درمیان بھارت اور چین
  • سوازی لینڈ درمیان جنوبی افریقا اور موزمبیق
  • منگولیا درمیان روس اور چین
  • لیختینستائن درمیان سوئٹزرلینڈ اور آسٹریا
  • انڈورا درمیان فرانس اور ہسپانیہ

جنوبی اوسیشیا اور ٹرینسنیسٹریا جزوی تسلیم شدہ دو ایسے ممالک ہیں جو دو ممالک سے زمین بند ہیں۔

  • ٹرینسنیسٹریا درمیان یوکرین اور مالدووا
  • جنوبی اوسیشیا درمیان روس اور جارجیا
                                     

1. مزید دیکھیے

  • فہرست ممالک وعلاقہ جات بلحاظ زمینی سرحد
  • فہرست ممالک و علاقہ جات بلحاظ بحری حدود
  • فہرست طواقم چار ممالک جن کی سرحدیں متصل ہیں
  • فہرست ممالک جن کی سرحدیں دو یا زائد بحار سے متصل ہیں
  • جزیرہ ممالک