Back

ⓘ علوم طبیعیہ




                                               

قومی تمغا برائے سائنس یافتہ شخصیات کی فہرست

قومی تمغا برائے سائنس ایک اعزاز ے جو صدر ریاستہائے متحدہ امریکا میں سائنس کے شعبوں، علوم سلوکیہ اور معاشرتی علوم، حیاتیات، کیمیاء، ہندسیات، ریاضی اور علوم طبیعیہ وغیرہ میں دیاجاتا ہے۔

                                               

طبیعیات

طبیعیات علم طبیعی کا ایک بنیادی شعبہ ہے۔ اس کی تعریف یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ یہ فطرت یا طبیعہ کے اصول و قوانین کے مطالعہ کا نام ہے۔ طبیعیات ایک ایسا سائنسی علم ہے جس میں فطرت و طبیعہ کے ان بنیادی قوانین پر تحقیق کی جاتی ہے کہ جو اس کائنات کے نظم و ضبط کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ یہ فطرت کے قوانین چار اہم اساسوں کے گرد گھومتے ہیں جو بنام زمان و مکاں اور مادہ و توانائی ہیں۔ اس کا لب لباب یوں کہہ سکتے ہیں کہ طبیعیات دراصل کائنات کی تشکیل کرنے والے بنیادی اجزاء اور ان اجزاء کے باہمی روابط کے مطالعے اور پھر ان کے زیرِ اثر چلنے والے دیگر نظاموں کے تجزیات کا نام ہے۔ طبیعیات کے سلسلے میں ایک عمومی با ...

                                               

فلکیات

فلکیات ، قُدرتی علوم کی ایک ایسی مخصُوص شاخ ہے جس میں اجرامِ فلکی اور زمینی کرۂ ہوا‎ کے باہر روُنما ہونے والے واقعات کا مشاہدہ کیا جاتا ہے۔ اِس میں آسمان پر نظر آنے والے اجسام کے آغاز، ارتقا اور طبعی و کیمیا‎‎ئی خصوصیات کا مطالعہ بھی کیا جاتا ہے۔ فلکیات کے عالم کو فلکیاتدان کہا جاتا ہے۔ جہاں فلکیات محض اجرامِ فلکی اور دیگر آسمانی اجسام پر غور کرتی ہے، وہاں پوری کائنات کے سالِم علم کو علم الکائنات کہتے ہیں۔

                                               

کیمیا

کیمیا سائنس کی وہ شاخ جو مادے کی ترکیب، ساخت، خواص اور مادوں کے تعاملات سے متعلق ہے۔ اس شعبہ علم میں خاص طور پر جوہروں کے مجموعات ؛ مثلا سالمات اور ان کے تعملات، قلموں دھاتوں سے بحث کی جاتی ہے۔ کیمیا میں ان مذکورہ اشیاء کی ساخت اور پھر ان کی نئے مرکبات میں تبدیلیوں کا مطالعہ اور ان کے تفاعل کے بارے میں تحقیق شامل ہے۔ اور جیسا کہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جب مادے کا بڑے پیمانے پر مطالعہ کیا جائے گا تو جوہر یا ایٹم یعنی باریک پیمانے پر مادے کا مطالعہ بھی لازمی ہوگا اور یہی وجہ ہے کہ کیمیا میں جوہروں کی ساخت اور ان کے آپس میں تعملات اور روابط کا مطالعہ بھی کیا جاتا ہے۔

                                               

معالج

معالج کسی بھی ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے کہ جس نے جانداروں کو معالجہ فراھم کرنے کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی ہو اور اس معالجے کی فراھمی کی سند و اجازہ رکھتا ہو۔ معالجۂ اخلافیہ Allopathic medicine کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے معالج اخلافیہ Allopath۔ طب مروجہ Orthodox medicine کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے طبیب Doctor۔ معالجۂ طبیعیہ Physiotherapy کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے معالج طبیعی Physiotherapist۔ نباتی طب Herbal medicine کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے حکیم Hakeem۔ معالجہ المثلیہ Homeopathic ...

                                     

ⓘ علوم طبیعیہ

  • کیمیا chemistry سائنس کی وہ شاخ جو مادے کی ترکیب composition ساخت خواص اور مادوں کے تعاملات reactions سے متعلق ہے اس شعبہ علم میں خاص طور پر جوہروں
  • استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے معالج اخلافیہ Allopath معالجۂ طبیعیہ Physiotherapy کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے معالج
  •  کیمیادان نظری طبیعیات پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی شعبۂ عمل طبیعیات علوم طبیعیہ ملازمت پیرس یونیورسٹی اعزازات کمانڈر آف دی لیجین آف اونر 1926 نوبل
  • شخصیت موجد سائنس دان پیشہ ورانہ زبان اطالوی شعبۂ عمل برقی ہندسیات علوم طبیعیہ ملازمت یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز عسکری خدمات لڑائیاں اور جنگیں پہلی
  • بریڈنگ اور عمومی جینیات پاکستان پنجاب سید توصیف محی الدین سائنس ریاضی علوم طبیعیہ پاکستان پنجاب فرزانہ سلیمان تعلیم پاکستان سندھ محمد شریف طاہر تعلیم پاکستان
                                               

علوم طبعی

علم طبعی ، علم طبیعی یا علوم طبیعیہ علومِ فطریہ کی ایک شاخ ہے جس میں فطری قوانین اور بے جان مادے کے خواص کا مشاہدہ اور مطالعہ کیا جاتا ہے۔ علم طبعی کی کئی شاخیں ہیں جن میں سے ہر ایک کو "علم طبعی" کہا جاتا ہے۔ اور انہیں مجموعی طور پر "علوم طبعی" کہتے ہیں۔

حیاتی طبیعیات
                                               

حیاتی طبیعیات

حیاتی طبیعیات ، حیاتیاتی طبیعیات یا طبیعی حیاتیات ایک متعدد الاختصاصات علم ہے جو نظریہ جات اور طریقہ ہائے طبیعیات کو استعمال میں لاکر حیاتیاتی نظامات پر تحقیق کرتی ہے۔ سلیس الفاظ میں، حیاتیاتی طبیعیات میں طبیعیاتی اُصولوں کا اطلاق کرکے حیاتیاتی سوالات کو حل کیا جاتا ہے، جیسے عصبی رَو کی ترسیل وغیرہ۔

مارکونی
                                               

مارکونی

پیدائش 25 اپریل،1874ء وفات: 20 جولائی، 1937ء گوگ لیے اِلمو مارکونی اطالوی، انگریزی: Guglielmo Marconi) اطالوی اور آئرش مشترکہ قومیت کے اطالوی الیکٹریکل انجینئربرقی انجینئر اور موجد تھے، جنہوں نے ریڈیوٹیلیگراف نظام ایجاد کیا اور دنیا میں ان کو ریڈیو کے بانی کے طور یاد کیا جاتا ہے۔ ان کی ان خدمات پر 1909ء میں انہیں اور فریڈرک براون کو مشترکہ طور پر نوبل انعام سے نوازا گیا۔

                                               

تمغائے حسن کارکردگی (2010–2019)

تمغا حسن کارکردگی حکومت پاکستان کی طرف سے ایک شہری اعزاز ہے جو پاکستان میں ادب، فنون، کھیل، طب، سائنس اور دیگر شعبوں میں اعلی کاردکرگی دکھانے والوں کو سال میں ایک دفعہ دیا جاتا ہے۔

Users also searched:

...
...
...