Back

ⓘ علم السیارہ




                                               

علم الخلا

علم الخلاء یا خلائی علم ، جسے خلائی سائنس بھی کہا جاسکتا ہے، علم یعنی سائنس کا وہ شعبہ ہے جس میں بیرونی فضاء کی کیفیت اور اس کے مفید استعمال سے متعلق تحقیق کی جاتی ہے۔ یہ ایک وسیع شعبہءعلم ہے کہ جو دیگر کئی ذیلی شعبہ جات کا احاطہ کرتا ہے دسر خلائی جہاز خلائی سفینہ چھوڑنا Spacecraft propulsion حیاتیات خلا حیاتیات الفلک Astrobiology / Exobiology پلازما طبیعیات Plasma physics فلکی نقل و حمل Space transport فلکی طبیعیات Astrophysics سفر بین النجم Interstellar travel کم ثقلی حالت بے وزنی Microgravity environment علم السیارہ علم اجرام فلکی بطور خاص سیارے Planetary science علم الہیئت فلکیات Astro ...

                                               

مصنوعی سیارچہ

مزید استعمالات کے لیے دیکھیے: سیارچہ یا سیارہ خلائی پرواز کے مفہوم میں، سیارچہ artificial ایک ایسا جسم ہے جسے انسانی کوششوں سے کسی مدار میں ڈالا جاتا ہے۔ ایسے اجسام کو بعض اوقات مصنوعی سیارچے یا مصنوعی سیارے بھی کہاجاتا ہے تاکہ اِن اور قدرتی سیارچوں، جیسے چاند، میں فرق کیا جاسکے۔ آسان الفاظ میں اِس کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ ایک ایسا سیارہ جسے انسان نے خود بنایا ہو اور پھر اسے کسی دوسرے قدرتی سیارے یا ستارے کی مدار میں چھوڑا ہو۔ یہ مصنوعی سیارچہ بالکل اُسی طرح گردش کرتا ہے جیسے کوئی قدرتی سیارہ کسی ستارے کی مدار میں گردش کرتا ہے مثلاً ہمارا سیارہ زمین سورج کے گرد ایک مخصوص مدار میں گردش ...

                                               

انوار قطبی

انوار قطبی یا ارورہ یا جنوبی روشنیاں اور شمالی روشنیاں بھی کہا جاتا ہے، آسمان میں خاص طور پر قطبین کے اعلی طول بلد علاقوں میں ایک قدرتی روشنی کی نمائش ہے۔

                                               

نظام شمسی

نظام شمسی سورج اور ان تمام اجرام فلکی کے مجموعے کو کہتے ہیں جو براہ راست یا بالواسطہ طور پر سورج کی ثقلی گرفت میں ہیں۔ اس میں 8 سیارے، ان کے 162 معلوم چاند، 3 شناخت شدہ بونے سیارے، ان کے 4 معلوم چاند اور کروڑوں دوسرے چھوٹے اجرام فلکی شامل ہیں۔ اس آخری زمرے میں سیارچے، کوئپر پٹی کے اجسام، دم دار سیارے، شہاب ثاقب اور بین السیاروی گرد شامل ہیں۔ عام مفہوم میں نظام شمسی کا اچھی طرح معلوم مرسوم / charted حصہ سورج، چار اندرونی سیاروں، سیارچوں، چار بیرونی سیاروں اور کوئپر پٹی پر مشتمل ہے۔ کوئپر پٹی سے پرے کے کافی اجسام بھی نظام شمسی کا ہی حصہ تسلیم کیے جاتے ہیں۔ سورج سے فاصلے کے اعتبار سے سیاروں ک ...

                                               

نظام شمسی کے چٹانی سیاروں پر پانی

چٹانی سیاروں زہرہ، مریخ اور زمین کے پڑوسی چاند پر پانی کی ابتدا و ارتقا ایک دوسرے سے الگ انداز میں ہوئی ہے جبکہ اس کا اصل ماخذ اب بھی نامعلوم ہی ہے۔ مزید براں چٹانی بونا سیارہ سیریس کی سطح پر بھی پانی کی برف کی موجودگی کا اندازہ لگایا گیا ہے۔

                                               

کرۂ متغیرہ

کرۂ متغیرہ کرۂ ہوا کی سب سے نچلی پرت ہے۔ یہ زمین کی قریب ترین فضائی پرت ہے۔ یہ پرت یا کرہ زمینی سطح سے شروع ہوتی ہے اور شمالی و جنوبی قطبین سے تقریباً 9 کلومیٹر کی بلندی تک جبکہ خط استوا سے 17 کلومیٹر کی بلندی تک پھیلی ہوئی ہے۔ یہ زمین کی سطح سے منتقل ہونے والی توانائی سے گرم رہتی ہے اور نیچے سے اوپر جاتے ہوئے یہاں درجہ حرارت میں بھی کمی واضح طور پر محسوس ہوتی ہے۔ نیچے سے اوپر تک درجہ حرارت میں 17 ڈگری سینٹیگریڈ سے لیکر 52– ڈگری سینٹیگریڈ تک کی کمی محسوس کی جا سکتی ہے۔ اِس پرت کا کمیتی وزن کُل کرۂ ہوا کا 80 فیصدی کمیتی وزن ہوتا ہے یعنی گیسوں کی اکثریت اِسی پرت میں پائی جاتی ہے۔ اِس کرہ کی ...

                                               

کرۂ ہوا

مزید استعمالات کے لیے دیکھیے: فضاء کرۂ ہوا اور کرۂ فضاء انگریزی: atmosphere ، دراصل گیسوں کا ایک غلاف ہے جو کافی کمیت والے مادّی جسم کے کششِ ثقل کی وجہ سے اُس کے گرد محیط ہوتا ہے مثال کے طور پر کرۂ ارض اور چاند کے گرد پیدا ہونے والے کرۂ ہوا۔ اگر اس جسم کی ثقل زیادہ ہو اور درجۂ حرارت کم ہو تو یہ کرۂ ہوا اسی نسبت سے زیادہ طویل مدت تک قائم رہتا ہے۔

                                     

ⓘ علم السیارہ

  • ہتھیار جاسوس سیارہ شرق اوسط کے مصنوعی سیارے علم الخلاء علم الہیئت حیاتیات خلا حیاتیات الفلک کم ثقلی حالت بے وزنی سفر بین السیارہ صاروخ پرتابہ
  • ش بہ علم Pseudoscience وہ دعوے اعتقادات اور کام ہیں جن کا سائنسی طریقہ کار سے کوئی تعلق نہیں مگر انہیں سائنس بنا کر پیش کیا جاتا ہے دوسرے الفاظ میں
  • علم کی تلاش یہاں لاتی ہے علم کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیےٴ علم ضد ابہام بنیادی طور پر تو سائنس ایک منظم طریقۂ کار کے تحت کسی بات کو جاننے یا اس
  • فلکی اور دیگر آسمانی اجسام پر غور کرتی ہے وہاں پوری کائنات کے سال م علم کو علم الکائنات کہتے ہیں ا رد و زبان میں فلکیات دراصل لفظ فلک کا ماخذ ہے فلک
  • علم طبعی علم طبیعی یا علوم طبیعیہ انگریزی: physical science علوم فطریہ Natural science کی ایک شاخ ہے جس میں فطری قوانین اور بے جان مادے کے خواص
  • حیاتی علوم یا علم الحیات انگریزی: life sciences ان تمام شعبہائے علم پر محیط ہے جن میں نامیات living organisms مثلا نباتات جانور اور انسان کا سائنسی
  • and Harmony, Oxford university press, 2001. علم الخلاء علم الہیئت حیاتیات خلا حیاتیات الفلک کم ثقلی حالت بے وزنی سفر بین السیارہ صاروخ پرتابہ
  • وہ علوم شامل ہوتے ہیں جو زیادہ تر تجریدی شکل رکھتے ہیں مثلا منطق ریاضی علم کمپیوٹر کی نظریاتی شاخیں نظریہ اطلاعات اور احصاء نفاذی علوم علوم فطریہ
  • botany Piscatology study of fishes Pisteology science or study of faith علم السیارہ study of planets Plutology political economy study of wealth Pneumatics
  • نہیں ہوتیں بلکہ مزید شدت اختیار کر جاتی ہیں علم الخلاء علم الہیئت حیاتیات خلا حیاتیات الفلک کم ثقلی حالت بے وزنی سفر بین السیارہ صاروخ پرتابہ
  • مقدار زیادہ ہے ان بھاری عناصر کو فلکیات کی زبان میں دھاتیں کہتے ہیں گو کہ علم کیمیا میں دھات کی تعریف اس سے مختلف ہے ہائڈروجن اور ہیلیم سے بھاری عناصر
علم السیارہ
                                               

علم السیارہ

علم السیارہ کو سیاریات یا سیاری علم الہیت بھی کہ سکتے ہیں۔ یہ علم سیاروں اور سیاری و شمسی نظاموں سے بحث کرتا ہے۔

                                               

خلائی ٹیکنالوجی

خلائی ٹیکنالوجی یا فضائی ٹیکنالوجی ، ایک ٹیکنالوجی جس کا تعلق خلاء میں داخل ہونے، خلائی پرواز کے دوران نظامات کو قائم رکھنے، اُن استعمال کرنے اور خلاء سے چیزوں اور لوگوں کو واپس لانے کے متعلق ہے۔

مدار
                                               

مدار

طبعیات میں مدار ، کشش ثقل کی وجہ سے کسی جسم کا دوسرے جسم کے گرد ایک راہِ خمید ہے جس میں وہ اُس جسم کے گرد حرکت کرتا ہے، مثلاً ایک ستارے کے گرد کسی سیارے کا ثقلی مدار۔

خلانورد
                                               

خلانورد

خلاء نورد یا خلاء باز ، ایک شخص جسے بشری خلائی پرواز برنامہ کی طرف سے خلائی جہاز کی کمان کرنے، اُس کو اُڑانے یا عملے کے رُکن کی حیثیت سے خدمت کرنے کے لیے تربیت دی جاتی ہے۔

قدرتی سیارچہ
                                               

قدرتی سیارچہ

قدرتی سیارچہ یا چاند ، ایک جرمِ فلکی ہے جو کسی سیارے کے گرد چکر کاٹتا ہے۔ جیسے ہماری زمین کا چاند. تکنیکی اعتبار سے یہ اِصطلاح اُس سیارے کے لیے استعمال ہوتی ہے جو کسی ستارے کے گرد گھومتا ہے، مگر عموماً اِسے چاند کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، تاکہ مصنوعی سیارچوں اور چاند میں فرق کیا جاسکے۔

امید (سیارچہ)
                                               

امید (سیارچہ)

اُمید ، ایران کا پہلا مقامی بنا سیارچہ ہے جس کی 2 فروری 2009ء کو کامیابی کے ساتھ انعاشت کی گئی۔ یہ ایران کا مدار میں دوسرا سیارچہ ہے۔ پچھلا ایرانی سیارچہ، سینا اوّل، کو روس نے ایران کے لیے بنایا اور 2005ء کو انعاش کیا۔

اطلاقی علم
                                               

اطلاقی علم

اطلاقی علم سے مراد ایک ایسی صریح سائنس کی ہوتی ہے کہ جو ایک یا ایک سے زائد سائنسی شعبہ جات کی معلومات کو عملی طور پر کسی شعبہ زندگی کے مسائل حل کرنے کی خاطر نـافـذ کی جاتی ہے۔

سیارہ
                                               

سیارہ

سیارہ یا کوکب ایک ایسا جرم فلکی ہے جو کسی ستارے کے گرد مخصوص مدار میں گردش کرتا ہے۔ جیسے ہماری زمین سورج کے گرد گھومتی ہے۔

                                               

محوری جھکاؤ

محوری جھکاؤ کی وجہ سے تمام سیاروں کے موسم میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے۔ زمین پر بھی موسم کی تبدیلی جو سردی، گرمی، خزاں اور بہار کی صورت میں ہوتی ہے وہ زمین کے 23.5 درجے محوری جھکاؤ کی وجہ سے ہی ہوتی ہے۔

کائناتی غبار
                                               

کائناتی غبار

کائناتی غبار ایسے غبار یا دھول کو کہا جاتا ہے کہ جو کائناتی فضاؤں میں پھیلا ہوا ہے اور اس میں جسامت کے لحاظ سے چند سالمات تا 0.1 ملی میٹر تک کے اجسام ملتے ہیں۔ اس کا بالخصوص زیادہ حصہ بین النجمی واسطہ کے طور پر پایا جاتا ہے۔

Users also searched:

شاکلہ کے معنی, مالیکیول کی تعریف,

...
...
...