Back

ⓘ علوم فطریہ




                                               

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور

یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور یا جامعہ انجینئری و ٹیکنالوجی، لاہور جس کو عرف عام میں یو ای ٹی، لاہور بھی کہا جاتا ہے، پاکستان کی سب سے پرانی انجینئری یونیورسٹی ہے۔ یہ یونیورسٹی ایک سرکاری جامعہ ہے جس کا سربراہ یعنی چانسلر گورنر پنجاب ہوتا ہے۔ جبکہ انتظامی سربراہ وائس چانسلر ہوتا ہے۔ اس جامعہ میں فی الوقت 6 فیکلٹیز ہیں جن کے تحت 23 ڈیپاٹمنٹس کام کر رہے ہیں۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق، یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور ملک کی چند بہترین انجینئری یونیورسٹوں میں سے ایک ہے۔ QS World University Rankings کی جانب سے 2010ء میں یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالو ...

                                               

الواس اشپرنگر

الواس اشپرنگر آسٹریا کے ایک مستشرق تھے۔ انہوں نے یونیورسٹی آف وینا سے طب، علوم فطریہ اور استشراق کی تعلیم حاصل کی۔ 1836ء میں وہ لندن گئے جہاں انہوں نے ایری آف مونسٹر کے ساتھ ان کی کتاب مسلم عوام کے درمیان میں فوجی سائنس کی تاریخ پر کام کیا۔ وہ 1843ء میں کولکاتا چلے گئے اور پھر دہلی آ کر ذاکر حسین دہلی کالج کے پرنسپل مقرر ہوئے۔ انہوں نے کئی یورپی زبان کی کتابوں کا ہندوستانی زبان میں ترجمہ کیا۔ 1848ء میں انہیں شاہی کتب خانہ کے لیے ایک کیٹلاگ تیار کرنے کے لیے لکھنؤ بھیجا گیا۔ اس کی جلدیں 1854ء میں کولکاتا میں تیار ہوئیں۔ فارسی شاعروں اور ان کا مختصر تعارف اور ان کے شاہکار کلاموں سے مزین یہ مج ...

                                               

مطالعات ترجمہ میں بین شعبہ جاتی طرز

یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کا تلفظ پہلے اور تیسرے حرف کے زبر کے ساتھ ہے کبھی تیسرے حرف پر پیش بھی پڑھا جاتا ہے لیکن زبر پڑھنا قابل تر جیح ہے۔ لغت نویس عام طور پر ترجمے کے چار معانی بیان کرتے ہیں۔ مواد کی ایک زبان سے دوسری زبان میں منتقلی، تفسیر و تعبیر، دیباچہ اور سورنح حات یا حالات زندگی ترجمہ کو انگریزی میں Translation کہتے ہیں اور ترجمہ کرنے والے کو اردو میں مترجم اور انگریزی میں Translator کہتے ہیں۔ ٹرانسلیشن کا لفظ مغرب کی جدید زبانو ں میں لا طینی سے آیا ہے اور اس کے لغوی معنی ”پار لے جانا" ہیں۔ یہ معنی نقل زبان سے لیکر نقل معنی اور نقل اسالیب تک پھیلا ہوا ہے۔ عطش درانی اپنے ایک مق ...

                                               

یورال اسٹیٹ یونیورسٹی

یورال اسٹیٹ یونیورسٹی یا اورال اسٹیٹ یونیورسٹی روسی فیڈریشن کے سوردلووسک اوبلاست کے یاکاترنبرگ شہر میں واقع ہے۔ اس جامعہ کو 1920ء میں قائم کیا گیا، یہ متعدد اداروں سے بنا ایک خصوصی تعلیمی ادارہ تھا جو بعد میں آزاد جامعات اور اسکول بن گیا۔ 1920ء میں قائم اس یونیورسٹی کا نام اس کے ایک بانی، روسی مصنف میکسم گورکی کے نام پر رکھا گیا تھا۔ یورال اسٹیٹ یونیورسٹی کو تقریباً 14 محکموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ یہ حیاتیات، صحافت، ثقافت اور فنون، تاریخ، ریاضی اور مکینکس، سیاست اور عمرانیات، نفسیات، طبیعیات، فلولوجی، فلسفہ، تعلقات عامہ، کیمیا، خارجہ امور اور معاشیات ہیں۔ یونیورسٹی کی اساتذہ میں، روسی سائن ...

                                               

توانائی

علوم فطریہ میں توانائی کسی بھی جسم میں موجود اس کی کام کرنے کی صلاحیت کو کہا جاتا ہے۔ اور کام کو یوں بیان کرتے ہیں کہ یہ کسی بھی جسم میں، کسی قوت کے تحت پیدا ہونے والا ہٹاؤ ہوتا ہے۔ فطرت میں قوتیں مختلف اشکال میں پائی جاتی ہیں اور اسی وجہ سے توانائی اور پھر اس کے زیر اثر ہونے والے کام کی بھی کئی مختلف اشکال ہیں ؛ جیسے برقی، حرارتی اور ثقلی وغیرہ اقسام کی توانائی اور اس کے تحت ہونے والا کام۔ بنیادی طور پر تمام اقسام کی توانائی کو دو بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے 1- حرکی توانائی اور 2- مخفی توانائی ۔ SI نظام میں توانائی کو جول کی اکائی میں ناپا جاتا ہے علم طبیعیات میں توانائی کی کوئی سم ...

                                               

لندن

لندن انگلستان اور مملکت متحدہ کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ شہر دریائے ٹیمز کے کنارے جنوب مشرقی انگلستان میں دریا کے 50 میل طویل دہانے پر جو بحیرہ شمال میں گرتا ہے پر واقع ہے۔ لندن دو ہزار سال سے ایک اہم آباد مقام رہا ہے۔ لوندینیوم کا قیام رومیوں کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ لندن شہر لندن کا قدیم بنیادی اور مالیاتی مرکز محض 1.12 مربع میل کا علاقہ ہے جو عام بول چال میں مربع میل کہلاتا ہے۔ یہ ایسی حدود کو برقرار رکھتا ہے جو اس کی قرون وسطی کی حدود کو قریب سے مانی جاتی ہیں۔ ملحقہ ویسٹ منسٹر شہر اندرونی لندن کا بورو ہے اور صدیوں سے قومی حکومت کا زیادہ تر مقام رہا ہے۔ 31 اضافی لندن کے بورو دری ...

                                               

جان لیونارڈ کلاؤڈسلے تھامسن

جان لیونارڈ کلاؤڈسلے-تھامسن DSC CBiol FSB FRES FZS ایک برطانوی فطرت پسند تھے جو صحرا ئی حیاتیات کے کاموں کی وجہ سے مشہور تھے. وہ دوسری جنگ عظیم کے دوران ٹینک کمانڈر تھے۔

                                               

جواہر لعل نہرو

جواہر لعل نہرو بھارت کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور تحریک آزادی ہند کے اہم کردار تھے۔ اپنی زندگی میں وہ پنڈت نہرو یا پنڈت جی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔

                                     

ⓘ علوم فطریہ

  • تمام سائنسی علوم سے ہوتا ہے یہ بحث تو سائنسی علوم کے دو بڑے زمروں میں سے علوم فطریہ کے متعلق تھی جبکہ معاشرتی یا سماجی علوم بھی سائنسی علوم کا دوسرا بڑازمرہ
  • اور علوم فطریہ natural sciences کہلائے جاتے ہیں اور دوسرے وہ کہ جو انسانی سلوک human behavior اور معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں اور معاشرتی علوم social
  • فلسفہ کا ہی حصہ تھا جو بعد میں فطری فلسفہ کہلانے لگا بعد ازاں اس کو علوم فطریہ کہا جاتا رہا حت ی کہ طبیعیات کا جدید تصور رائج ہو گیا فطری فلسفہ کی ابتدا
  • کرلی اور یونانی علم سے پودوں کی دنیا کے بارے میں بہت کچھ سیکھ لیا طبعی علوم کع بارے میں اس کا شوق اور بڑھ گیا یونانی علم اپنے وطن یونان لوٹنے سے پہلے
  • علوم فطریہ میں توانائی energy کسی بھی جسم میں موجود اس کی کام کرنے کی صلاحیت کو کہا جاتا ہے اور کام کو یوں بیان کرتے ہیں کہ یہ کسی بھی جسم میں کسی
  • اعلی درجہ کے اداروں جیسے امپیریل کالج لندن علوم فطریہ اور اطلاقی علم لندن اسکول آف اکنامکس معاشرتی علوم کے اعلی درجہ کے اداروں کا گھر ہے 2012ء گرمائی
  • تعلیم حاصل کرنے کے لئے برطانیہ واپس آئے اور پھر پیمبرک کالج کیمبرج میں علوم فطریہ کے بارے میں سیکھا کیمبرج میں ان کا وقت دوسری جنگ عظیم کے شروع ہونے سے
  • کیمیا chemistry سائنس کی وہ شاخ جو مادے کی ترکیب composition ساخت خواص اور مادوں کے تعاملات reactions سے متعلق ہے اس شعبہ علم میں خاص طور پر جوہروں
  • شماریات طبیعیات ریاضیات كيمياء علوم فطریہ زمینیات اطلاقی سائنس ابلاغیات معاشیات طب کمپیوٹر قانون علوم صحت طرزیات زراعت نظامت ادبیات
تشکیلی علوم
                                               

تشکیلی علوم

قیاسی علوم وہ علوم شامل ہوتے ہیں جو زیادہ تر تجریدی شکل رکھتے ہیں، مثلا منطق، ریاضی، علم کمپیوٹر کی نظریاتی شاخیں، نظریہ اطلاعات اور احصاء۔

ٹیکنالوجی درس گاہ
                                               

ٹیکنالوجی درس گاہ

ٹیکنالوجی درس گاہ جامعہ کی ایک قسم ہے جو انجینئری، ٹیکنالوجی، اطلاقی علم اور بعض اوقات علوم فطریہ کے لیے مخصوص ہوتی ہے۔

نیچر
                                               

نیچر

لفظ نیچر کی تلاش یہاں لاتی ہے۔ اس کے قدرتی مفہوم کے لیے دیکھیے فطرت Nature نیچر سائنسی دنیا کا ایک مشہور رسالہ ہے۔ یہ 1869ء سے برطانیہ میں چھپنا شروع ہوا۔ اس میں اہم سائنسی تحقیقاتی مقالے سادہ زبان میں چھپتے ہیں۔ یہ ہفتہ وار رسالہ ہے۔ لفظ نیچر کا قاعدہ یہ ہے کہ جس طرح قوم کی چال چلن ہوتی ہے اسی کے موافق قانون اور حکومت ہوتی ہے ۔

Users also searched:

...
...
...