Back

ⓘ تفریح




                                               

میدان تفریح

میدان تفریح چراگاہ؛ شکارگاہ؛ رمنا؛ تفریح گاہ؛ پارک؛ چوک؛ عوامی تفریح یا قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے کسی رقبہ زمین کا مختص کیا ہوا علاقہ، عموماً کسی سرکاری کنٹرول کے تحت، کوئی سٹیڈیم/بازی گاہ یا میدان تفریح۔ ایک میدان جہاں فوجی گاڑیوں اور اسلحے کی مرمت کی جاتی ہے اور انھیں ذخیرہ کیا جاتا ہے۔ ایک احاطہ بند قطعۂ زمین جہاں جنگلی جانوروں کو شکار کے لیے رکھا جاتا ہے۔ کسی جگہ عارضی طور پر رکھنا ؛ احاطہ بند کرنا، جیسے پارکوں میں؛ جمع کرنا اور باہم ترتیب دینا، جیسے فوجی رسد یا توپ خانے کو۔ رکھنا یا دست بردار ہونا یا چھوڑ دینا ۔ کسی گاڑی کو بغیر ڈرائیور کھڑا رکھنا۔ کسی کھڑی ہوئی کار کے اندر بوس وکنار ...

                                               

ہیرا منڈی

لاہور میں ہیرا منڈی شہر کے ایسے علاقے کو کہتے ہیں جس میں زناکاری کی غرض سے قحبہ خانے کھلے ہوئے ہیں۔ یہ شاہی محلہ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ مغربی ممالک میں ایسے علاقے کو ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ یعنی لال بتی ضلع کہا جاتا ہے۔

                                               

لاس ویگاس، نیواڈا

لاس ویگاس امریکی ریاست نیواڈا کا سب سے بڑا شہر ہے۔ جو تعطیلات کے ایام گزارنے، خریداری، تفریح اور قمار بازی کے لیے بین الاقوامی شہرت رکھتا ہے۔ 1905ء میں قائم کرنے کے بعد اسے 1911ء میں باضابطہ شہر کا درجہ دیا گیا۔ یہ 20 ویں صدی میں قائم کیا گیا امریکا کا سب سے بڑا شہر ہے۔ 2005ء کے مطابق شہر کی کل آبادی تقریباً ساڑھے 5 لاکھ ہے۔،جس میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، کیونکہ غیر ملکی یہاں کر سکونت اختیار کر رہے ہیں٭ امریکا میں قمار بازی کے مرکز کی حیثیت اسے دنیا کا تفریحی دار الحکومت بھی کہتے ہیں جبکہ الکحل کے مشروبات کی ہمہ وقت دستیابی، قانونی جوئے بازی اور بالغان کے لیے تفریح کے مرکز کی حیثیت اسے "شہ ...

                                               

فلم

فلم ، جسے مووی یا متحرک تصویر بھی کہا جاتا ہے، ساکت تصاویر کا ایسا سلسلہ ہوتا ہے جو پردے پر یوں دکھایا جاتا ہے کہ اس پر متحرک ہونے کا دھوکا ہوتا ہے۔ مختلف اشیا کو تسلسل کے ساتھ تیز رفتاری سے دکھائے جانے کے باعث یہ بصری دھوکا ناظرین کو احساس دلاتا ہے کہ وہ مسلسل متحرک اشیا دیکھ رہے ہیں۔ ایک موشن پکچر کیمرے کے ذریعے اصل مناظر کی عکس بندی کرکے فلم تخلیق کی جاتی ہے۔ موشن پکچرے کیمرے کے ذریعے اصل مناظر کی عکس بندی؛ تصاویر یا روایتی اینیمیشن تکنیکیں استعمال کرتے ہوئے چھوٹی شبیہوں کی عکس بندی؛ سی جی آئی اور کمپیوٹر اینیمیشن کے ذریعے؛ یا ان میں سے بعض یا تمام تر تکنیکیوں اور دیگر بصری اثرات استعما ...

                                               

منظر نگاری

منظر نگاری جسے مسودہ نگاری بھی کہا جاتا ہے، ذرائع ابلاغ کے لیے لکھے جانے والے مسودے کا فن اور ہنر ہے۔ یہ عموماً ایک آزاد پیشہ ہے۔ منظر نگار sreenwriters کہانی تلاش کرنے، بیانیہ ترتیب دینے، اسکرین پلے لکھنے اور اسے مطلوبہ صورت میں فراہم کرنے کے ذمے دار ہوتے ہیں تاکہ اس پر عملی کام شروع کیا جائے۔ یہی وجہ ہے کہ منظر نگار، اسکرین پلے کی تخلیقی ہدایت کاری اور جذباتیت میں خاصے اثر انداز ہوتے ہیں۔ بعض اوقات وہ خود اصل خیالات و تصورات پروڈیوسروں کو اس امید پر پیش کرتے ہیں کہ انھیں اپنا لیا یا خرید لیا جائے یا پروڈیوسر خود اُن سے رابطہ کرتا ہے کہ کسی تصور، سچی کہانی یا ادبی کام مثلاً، ناول، نظم، ڈر ...

                                               

موسیقی

اردو زبان میں جسے گانا کہا جاتا ہے، اس کے لیے عربی زبان میں جو مشہور لفظ ہے وہ: "الغنا" ہے جس کے بارے میں عربی زبان کی سب سے مشہور و معروف لغت کی کتاب "المنجد" میں یہ تشریح موجود ہے۔۔۔الغنا من الصوت: گیت سر، راگ اسی غنا کی جمع اَلْاَغْنِيَّه، اَلْاِغْنِيَّه اور اَلْاُغْنِيَه آتی ہے۔ یعنی گیت سر اور راگ۔ اغانی اور اغان بھی اسی کی جمع ہے۔ غَنّىْ بِالشِّعْرِ گانا، شعر پڑھنا۔ "گانا: یعنی وہ آواز جس میں گٹکری بھی ہو اور نشاط آور بھی ہو۔ یا یہ کہ: ہر وہ آواز جسے عرف عام میں گانا کہا جائے، اگر نشاط آور نہ بھی ہو، چاہے اس آواز میں کوئی شعر پڑھا جائے یا قرآن یا کچھ اور پڑھا جائے"۔ گانا: وہ آواز ہے ...

                                               

ٹیلی ویژن

ٹیلی ویژن یا بعید نما دراصل ایک ایسی برقیاتی اختراع کو کہا جاتا ہے کہ جو متحرک تصاویر بھی کہ دیا جاتا ہے) کو بشمول سماعیہ کے وصول کر کہ اپنے تظاہرہ پر قابلِ بصری و سماعتی مشاہدے کی خوبیوں کے ساتھ پیش کرسکتی ہے۔ اگر دقیق النظری کے تحت بعید نما کی تعریف کی جائے تو یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ اصل میں برقناطیسی اشعاع کی مدد سے متحرک تصاویر کو آواز کے ساتھ نشر اور وصول کر نے کا ایک مکمل نظام ہوتا ہے جس کو بعید نما نظام کہا جاتا ہے۔ جیسا کہ اوپر بھی ذکر آیا کہ اس بعید نما یا ٹیلیوژن نظام کی یہ تصاویر و آواز، ارسال و صول کرنے کے لیے برقیاتی اشارے استعمال کیے جاتے ہیں، یہ برقیاتی اشارے عام طور پر کسی ا ...

                                               

ڈراما

ڈراما ایسی کہانی یا قصہ ہے جو اداکاری کے لیے لکھا جائے یا اداکاری کے ذریعے پیش کیا جائے۔ یہ اصطلاح یونانی لفظ قدیم یونانی: δρᾶμα, drama سے اخذ ہوئی جس کے معانی حرکت، عمل یا فعل کے ہیں۔ اس لفظ کا ماخذ ایک یونانی فعل قدیم یونانی: δράω, draō ہے جس کے معانی ’کرنا‘ یا ’دکھانے‘ کے ہیں۔

                                     

ⓘ تفریح

  • امریکی ریاست نیواڈا کا سب سے بڑا شہر ہے جو تعطیلات کے ایام گزارنے خریداری تفریح اور قمار بازی کے لیے بین الاقوامی شہرت رکھتا ہے 1905ء میں قائم کرنے کے
  • پاکستان ائیر فورس کے زیر نگرانی یہ تفریح گاہ کراچی کی اہم سفارتی شاہراہ شاہراہ فیصل پر واقع ہے یہاں فضائیہ کے متروک جنگی ہوائی جہازوں اور ان کی اشیاء
  • یعنی مچھلیوں والی جھیل کہا جاتا ہے یہاں بذریعہ جیپ پہنچا جا سکتا ہے یہ تفریح اور مچھلیوں کے شکار کے لیے بہت اچھی جگہ ہے یہ ایک نامکمل مضمون ہے آپ
  • لیوکس پارک موجودہ نام محمد بن قاسم پارک سکھر سندھ کی مشہور تفریح گاہ ہے جو کیفے ایران ہوٹل کے سامنے واقع ہے پارک کی جگہ پہلے اسکول کے کھیل کا میدان
  • صارفی الیکٹرانکس یا صارفی برقیات Consumer electronics روز مرہ استعمال کے لیے الیکٹرانک آلات ہیں جن کا اکثر استعمال تفریح مواصلات اور دفتر میں ہوتا ہے
  • کے تفریحی پروگراموں کی شکل میں خبریں موجودہ معاملات انفوٹینمنٹ اور عام تفریح فراہم کرتی ہے پاکستان میں ٹیلی وژن اسٹیشنوں کی فہرست سرکاری ہوم پیج
  • کی حامل یہ تفریح گاہ کراچی کی مشہور شاہراہ راشد منہاس روڈ پر واقع ہے بنیادی طور پر یہ ایک امیوزمنٹ پارک ہے جہاں نوجوانوں اور بچوں کی تفریح کا بھرپور انتظام
  • زندہ عموم ا جنگلی جانوروں کا پیچھا کیا جاتا ہے تاکہ انہیں پکڑ کر کھانے تفریح یا تجارت کے لیے استعمال کیا جا سکے شکار مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے
  • رومی سلطنت میں تماشائیوں کو تفریح فراہم کرنے کے لیے مسلح جنگجو تھے یہ عام طور پر غلام یا قیدی ہوتے تھے جو لوگوں کی تفریح کے لیے دوسرے گلیڈی ایٹر یا جانوروں
  • میں منتقل شدہ توانائی کی مقدار انسانی مشقت: کام کسی کی جائے ملازمت فن و تفریح میں: فن پارہ work of art ایک تخلیق جیسے کوئی گیت یا نقش painting مذہب
  • نرسامل جیم خانہ سکھر سندھ میں واقع ایک جیم خانہ ہے جسے مقامی ہندو افراد کی تفریح کے لیے قائم کیا گیا تھا یہ جیم خانہ پرانے سکھر کے سیٹھ نرسامل جو ایک بڑا
  • کی سرکاری رہائش گاہ نئی دہلی میں واقع راشٹرپتی نیلایام صدر کی سرکاری تفریح گاہ حیدرآباد میں واقع ہے صدر کے محافظ ایئر انڈیا ون پرتیبھا پاٹل 25 جولائی
                                               

فہرست ممالک بلحاظ وقت وقف برائے تفریح و ذاتی نگہداشت

یہ فہرست ممالک بلحاظ وقت وقف برائے تفریح و ذاتی نگہداشت ہے، جسے انجمن اقتصادی تعاون و ترقی نے شائع کیا۔

جزیرہ نما یوکاتان
                                               

جزیرہ نما یوکاتان

جزیرہ نما یوکاتان میکسیکو کا ایک جزیرہ نما ہے جو خلیج میکسیکو اور بحیرہ کیریبین کے درمیان واقع ہے۔ یہ علاقہ اپنے گھنے جنگلات کے باعث اہم تفریح گاہ سمجھا جاتا ہے اور اس کے ساحلوں پر واقع شہر کینکن میکسیکو کے اہم سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔

پاک بحریہ عجائب گھر
                                               

پاک بحریہ عجائب گھر

پاک بحریہ کے زیر انتظام یہ تفریح گاہ کراچی کی مشہور شاہراہ فیصل کی ایک ذیلی سڑک حبیب ابراہیم اللہ رحمت روڈ پرواقع ہے۔ بحری امور سے وابستہ نادر اشیاء کا یہاں اہم زخیرہ ہے۔

                                               

روس میں آباد علاقوں کی اقسام

شہری قسم بستیاں посёлок городского типа, posyolok gorodskogo tipa; pl. посёлки городского типа تفریح گاہ بستیاں курортный посёлок, kurortny posyolok روزگار بستیاں рабочий посёлок, rabochy posyolok شہر اور قصبات مضافاتی بستیاں дачный посёлок, dachny posyolok

گیشا
                                               

گیشا

گیشا یا گئیشا تلفظ: ، گئیکو یا گئیگی روایتی جاپانی تفریحی خاتون ہیں جو میزبانی کے فرائض انجام دیتی ہیں۔ ان کی مہارتوں میں مختلف قسم کے فنون مثلاً کلاسیکی موسیقی، رقص، کھیل اور بات چیت شامل ہیں۔ روایتی طور پر یہ مردوں گاہکوں کو تفریح فراہم کرنے کے لیے ہوتی تھیں، تاہم موجودہ وقت میں یہ خواتین کو بھی تفریح فراہم کرتی ہیں۔

کراچی چڑیا گھر
                                               

کراچی چڑیا گھر

کراچی چڑیا گھر کراچی شہری حکومت کے زیر انتظام یہ کراچی کی سب سے پرانی تفریح گاہ ہے جس کو کسی زمانے میں گاندھی گارڈن بهی کہاجاتا تھا۔ یہ نشتر روڈ اور سر آغا خان 3 روڈ پر واقع ہے۔ اس چڑیا گھر میں جانوروں اور پرندوں کی نادر و نایاب کی خاصی بڑی تعداد موجود ہے، جو تفریح کے لیے آنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہے۔ یہاں بچوں کے لیے مختلف جھولے بھی لگے ہوئے ہیں۔ لیکن شہری حکومت کی نظراندازی کی وجہ سے زبوں حالی کا شکار ہے،

سفاری پارک، کراچی
                                               

سفاری پارک، کراچی

یہ خوبصورت تفریح گاہ کراچی کی مشہور شاہراہ یونیورسٹی روڈ پر گلستان جوہر کے قریب واقع ہے۔ اس پارک میں چڑیا گھر اور پارک دونوں کو یکجا کرکے کراچی کی عوام کے لیے ایک نئي تفریح تخلیق کی گئی تھی۔ یہ منصوبہ گو کہ اہل کراچی کے لیے ایک نئی تفریحی سہولت تھا مگر وہی پاکستانی بیورکریسی کی نالائقی کا شکار ہو گیا۔

مہوڈنڈ جھیل
                                               

مہوڈنڈ جھیل

مہودند جھیل کالام سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر وادی اسو، ضلع سوات، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔ اس جھیل میں مچھلیوں کی بہتاب ہے اس لیے اسے مہودند جھیل یعنی مچھلیوں والی جھیل کہا جاتا ہے۔ یہاں بذریعہ جیپ پہنچا جا سکتا ہے۔ یہ تفریح اور مچھلیوں کے شکار کے لیے بہت اچھی جگہ ہے۔

کراٹے
                                               

کراٹے

کراٹے کا نام دیا جاتا ہے جس کا لفظی مطلب ہے ہاتھ۔ کراٹے کی تربیت حاصل کرنے والے/والی کھلاڑی کو کراٹیکا کہا جاتا ہے۔

گلوکاری
                                               

گلوکاری

گلوکاری: انسانی آواز سے پیدا کی جانے والی موسیقی یا غناء کو گلوکاری کہا جاسکتا ہے۔ گلوکاری کے فنکار کو" گلوکار" کہتے ہیں۔ گلوکار اپنی فن گلوکاری سے گیت، گانے، نغمے وغیرہ جیسے گلوکاری فنون کا مظاہرہ کرتا ہے۔ گلوکاری کے سنگت میں موسیقی کا ہونا ضروری ہے۔ فن موسیقی کے اجزاء" سر" ،" لیے" ،" تال" ، کے سہارے موسیقی سازوں کے ساتھ نغمہ بنتا ہے۔

Users also searched:

...
...
...