Back

ⓘ معلومات




                                               

معلومات

معلومات اطلاعات انگریزی: Information عام معنوں میں رموز کا ایک ایسا سلسلہ ہے جو ایک پیغام کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔ خبر؛ اطلاع جو زبانی یا تحریری طور پر پہنچائی جائے؛ حقائق اور معلومات؛ علم جو مطالعہ، تعلیم یا کسی اور طریقے سے حاصل کیا جائے۔ قانون کسی فوجداری جرم کا الزام جو گرینڈ جیوری کی بجائے کسی سرکاری افسر کی طرف سے عائد کیا جائے؛ وہ مقدار جو کسی خاص تجربہ کے نتیجے میں ممکن عددی بے یقینی کا اندازہ کرتی ہے۔

                                               

قرآنی معلومات

آياتیں = 6236 عدد نام مبارک محمد لیا گیا = 4 بار رکوع = عدد 540 نزول کا دورانیاں=632-609 الفاظ = 77845 عدد مكی سورتیں جو مکہ میں نازل ہوئیں = 87 عدد سورة الفتح میں مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاء عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاء بَيْنَهُمْ تَرَاهُمْ رُكَّعاً سُجَّداً يَبْتَغُونَ فَضْلاً مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَاناً سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ الفتح: 29 پارے = 30 عدد سورة محمد میں وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَآمَنُوا بِمَا نُزِّلَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَهُوَ الْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ كَفَّرَ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَأَصْلَحَ بَالَهُمْ محمد: ...

                                               

قانون حق معلومات، 2005ء

حق معلومات قانون بھارت کی پارلیمان کی جانب سے بنایا گیا ایک قانون ہے "تاکہ حق معلومات کی عملی حکمرانی قائم ہو سکے"۔ یہ سابقہ آزادیٔ معلومات قانون، 2002ء کی جگہ لیتا ہے۔ اس قانون کے تحت کوئی بھی شہری کسی "عوامی ارباب مجاز" سے معلومات کی درخواست کر سکتا ہے جس پر یا تو فوری جواب دیا جانا چاہیے یا تیس دن کے اندر۔ اس قانون کے تحت ہر عوامی ارباب مجاز کے گوشے کو اپنے ریکارڈ کمپیوٹرائز کرنے چاہیے تاکہ وسیع پیمانے پر معلومات پہنچائی جاسکیں اور تاکہ شہریوں کو کم سے کم جدوجہد کرنی پڑے۔ یہ قانون پارلیمان کی جانب سے 15 جون 2005ء کو پاس ہوا۔ اس کے تحت اولین درخواست پونے پولیس اسٹیشن میں دی گئی تھی۔ بھار ...

                                               

جموں وکشمیر حق معلومات قانون 2009ء

جموں وکشمیر حق معلومات قانون 2009ء 20 مارچ 2009ء سے نافذ العمل ہوا ہے۔ یہ سابقہ جموں وکشمیر حق معلومات قانون 2004ء اور جموں وکشمیر حق معلومات قانون 2008ء جیسے قوانین کو بدل کر ان کی جگہ بنایا گیا ہے۔ یہ قانون بڑی حد تک مرکزی حق معلومات قانون 2005ء پر مبنی ہے۔ سبھی معلومات کا حق فراہم کرنے والے قوانین کی طرح یہ جموں و کشمیر ریاست کے شہریوں کو ایک قانونی آلہ پہنچاتا ہے جس سے وہ سرکاری ریکارڈز دیکھ سکتے ہیں۔

                                               

بھارت میں حق معلومات کے فعالیت پسندوں پر حملے

بھارت میں کئی حق معلومات قانون کے کارکن جن میں پولیس اہل کار شامل ہیں، ہراساں کیے گئے ہیں اور ان کا قتل بھی ہوا ہے کیونکہ وہ "ہر عوامی ادارے میں شفافیت اور جوابدہی کے فروغ" سے متعلق معلومات حاصل کرنے کی کوشش کیے تھے۔ کچھ مسلسل حملے جھیلتے ہیں۔ لوگ جو اپنی دیہی پنچایتوں اور مقامی انتظامیہ سے معلومات طلب کرتے ہیں، سماجی مقاطعہ کا سامنا کرتے ہیں۔ کچھ کارکنوں نے جو حق معلومات کے تحت قومی دیہی ملازمت گارنٹی قانون 2005ء کی دھاندلیوں پر معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی تھی، ان کا قتل کر دیا گیا۔ کئی دھمکیاں اور حملے میڈیا کی جانب سے نظر انداز کیے جاتے ہیں۔

                                               

معلومات کی منتقلی

معلومات کی منتقلی سے مراد مسائل کی یکسوئی کے لیے معلومات کو تقسیم کرنا اور مفید آراء فراہم کرنا۔ ادارہ جاتی نظریہ میں معلومات کی منتقلی ادارے کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک معلومات کو منتقل کرنے کا عملی مسئلہ حل کرنا۔ معلومات کی نظامت کی طرح معلومات کی منتقلی یہ کوشش کرتی ہے کہ معلومات کو منظم کیا جائے، اس کی تخلیق، رکھ رکھاؤ اور تقسیم اس طرح ہو کہ مستقبل کے استعمال کرنے کو بھی ملتی رہے۔ یہ محض مواصلات کا ایک مسئلہ نہیں ہے۔ اگر یہ مسئلہ صرف اتنا ہی ہوتا تو ایک یاد داشت، ای میل یا ایک بیٹھک معلومات کی منتقلی کو مکمل کر سکتی ہے۔ معلومات کی منتقلی زیادہ پیچیدہ اس وجہ سے ہے کہ: معلومات ادارہ جات ...

                                               

معلومات کا دور

معلومات کا دور ، کمیوٹر کا دور ، برقی دور یا جدید ذارئع ابلاغ کا دور اکیسویں صدی کا ایک تاریخی دور ہے جس میں دنیا صنعتی انقلاب کی پیداوار روایتی صنعت سے معیشت پر مبنی اطلاعاتی طرزیات کی جانب منتقل ہوتی ہے۔ یہ تبدیلی بہت تیز اور حیران کن ہے اور برقی ایجادات پر مبنی ہے۔ برقی ایجادات یا معلومات کے دور کے بانیان میں ولیم شاکلی، والٹر ہاوزر اور جان بردین ہیں جنہوں نے جدید ٹکنالوجی اور بنیادی ٹرانسسٹر کو ایجاد کیا۔اقوام متحدہ عوامی انتظامی نیٹ ورک کے مطابق کمپیوٹر اور اس سے متعلق ایجادات اور ترقیوں کو معیشت سے جوڑنے کے بعد ہی معلومات کے دور کا آغاز ہوا۔ روزمرہ زندگی میں ٹکنالوجی سماجی تنظیموں کی ...

                                               

معلومات نامہ

ڈائریکٹری؛ معلومات نامہ؛ ہدایت نامہ؛کتاب ٹیلی فون؛ دستور العمل؛ دینی مسائل کی کتاب؛ کتاب معلومات۔ ایک کتاب جس میں کسی ملک یا کئی ایک ممالک کے خاص پیشہ وروں، عہدیداروں یا فرموں اور کارخانوں کے پتے مع مخصوص پیشیوں کے درج ہوں۔ اس قسم کی کتاب سے جس فرم کا مکمل اور درست پتہ چاہیں مل سکتا ہے۔ کسی خاص صنعت یا پیشے کی فرموں کی تلاش ہو تو ان کے پتے بھی مل سکتے ہیں۔ اس قسم کی ڈائریکٹری تجارتی ڈائریکٹری کہلاتی ہے۔ ٹیلفون ڈائریکٹری میں ایسے اشخاص کے پتے اور ٹیلفون کے نمبر درج ہوتے ہیں۔ جنھوں نے اپنے ہاں ٹیلیفون لگا رکھا ہوا۔ کمپیوٹر کی اصطلاح میں فولڈر یا ڈائریکٹری کی اصطلاح ایسی جگہ کے لیے استعمال ہو ...

                                               

بین الاختصاصاتی میدان

اس شعبہ میں وہ علوم شامل ہوتے ہیں جو ایک سے زائد شعبہ ہائے علوم کا احاطہ کرتے ہیں۔ بین الاختصاصاتی میدان جزوی طور پر ان کے اپنے علوم کی وضاحت کرتا ہے۔

                                               

تصورات

تصورات کسی کے دماغ میں اُپجنے والی مبہم اشیاء یا قابلیتیں ہیں جو خیالات اور عقائد کے بنیادی تعمیری ڈھانچوں کا کام کرتے ہیں۔ یہ ادراک کے سبھی پہلوؤں میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ مروجہ فلسفے میں کم از کم تین طریقے ہیں جن سے یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ کسی تصور کے معانی کیا ہیں: فریگن احساس جیسے تصورات دیکھیے احساس و حوالہ، جہاں تصورات مبہم اشیا ہیں جو دماغی اشیاء اور دماغی حالات سے متصادم ہیں۔ تصورات جیسے کہ دماغی ترتیبات، جن میں تصورات وہ موجود خیالات ہیں جو دماغ میں رہتے ہیں دماغی اشیا۔ قابلیتوں جیسے تصورات، جن میں تصورات وہ قابلیتیں ہیں جو ادراک کے عاملیں جیسے دماغی حالات سے متعلق ہیں۔ تصورات ک ...

                                               

جماعت بندی

علمی جماعت بندی جس کو حیاتیاتی جماعت بندی بھی کہا جاتا ہے ایک ایسا شعبہ علم ہے کہ جسمیں حیاتیاتداں، جانداروں کی درجہ بندی اور زمرہ جاتی ترتیب طے کرتے ہیں۔ جنہوں نے انگریزی یا اردو میں حیوانیات و نباتیات کے مضامین اور بطور خاص جانداروں کی جماعت بندیوں پر نظر ڈالی ہو انہیں اس بات کا بخوبی اندازہ ہوگا کہ جماعت بندی کا طریقہ کار انگریزی میں بھی اتنا مشکل اور ارتقائی پسمنظر رکھتا ہے کہ عام شخص کے ليے تو وہ بالکل ہی ایک سمجھ نہ آنے والی عبارت بن کر رہ جاتا ہے۔ اور پھر مزہ تو اس وقت آتا ہے کہ جب ان ٹیڑھے انگریزی یونانی کے الفاظ کو اردو میں لکھا جاتا ہے، پھر ہوتا یوں ہے کہ ایک تو وہ لفظ انگریزی می ...

                                               

خواندگی

خواندگی کو روایتی طور پر پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ خواندگی بارے پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت کا نظریہ نصابی میدان میں روایتی طور پر رائج ہے۔ اقوام متحدہ کا ادارہ برائے تعلیم، سائنس و تہذیب یا یونیسکو کے مطابق خواندگی سے مراد کسی بھی تحریری یا زبانی مواد کو پہچاننے، سمجھنے، تشریح کرنے، تخلیق، رابطہ کاری اور شمار کرنے کی صلاحیت ہے۔ خواندگی کا تعلق کسی بھی فرد کا مسلسل سیکھنے کے عمل سے بھی ہے، جس کی مدد سے نہ صرف وہ انفرادی اہداف کا حصول ممکن بناتا ہے بلکہ اس کے ساتھ علم اور استعداد میں اضافے اور وسیع تر سماج کی تشکیل میں بہتر و مثبت عمل دخل کا باعث بنتا ہے۔

                                               

سمجھ

سمجھ یا فہم ایک نفسیاتی طریقہ ہے جس سے کوئی مبہم یا مجسم شے جیسے کہ کوئی شخص، صورت حال یا پیام کے بارے میں سوچا جاتا ہے جس کے پہلے سے حاصل کردہ تصوراتی معلومات کو بروئے کار لایا جاتا ہے۔ سمجھ کسی جانکار اور شے کے بیچ ایک ذہنی رشتہ قائم کرتی ہے۔ سمجھ سے مراد یہ ہے کہ معلومات سے جڑی شے کی صلاحیتوں اور خصلتوں کے باہمی ربط کو درجہ اخذ کرنا کہ اس سے ایک دانشمندانہ برتاؤ ابھر کر سامنے آئے۔ مجسم شے ایسی شے ہے جس کا وجود ہر معمولی عقل رکھنے والے پر بھی ظاہر ہے۔ مثلًا ایک کتاب، میز، اسکول، نقشہ، آدمی، عورت، بچہ وغیرہ۔ اس کی ہیئت مسلمہ ہے اور ہر شخص، یہاں تک کہ ایک نابالغ بچہ اور کم پڑھا لکھا شخص بھ ...

                                               

عقل

فلسفہ کے اصطلاح میں "کسی بھی معاملے کی منطقی تشریح کرنے اور پھر اس سے نتیجہ اخذ کرنے کی صلاحیت کو عقل کہتے ہیں، جو کسی نہ کسی حد تک ہر انسان میں فطری طور پر موجود ہوتی ہے"۔ جب انسانی عقل کو مشاہدے اور تجربے سے منسلک کر دیا جائے، تو اسے اصطلاحیات میں سائنس کہا جاتا ہے۔ عقلیت پسندی Rationalism:- یہ عقیدہ رکھنا کہ کائنات میں ایسا کچھ بھی ہونا ممکن نہیں جسے انسانی عقل سے ثابت نہ کیا جا سکے، اصطلاحیات میں "عقلیت پسندی" کہلاتا ہے۔ جبکہ اپنی عقل کو دانستہ طور پر Voluntarily ایک ہی معاملے پر استعمال کرنے کو استبصار Reasoning کہتے ہیں۔ عقلیت پسند لوگRationalists بیباکانہ حد تک ہر کسی سے اسکے قول St ...

                                               

علم الدرایۃ

علم حدیث میں اس سے مراد حدیث کا وہ خاص شعبۂ علم ہے کہ جس میں حدیث کے متن اور مضمون پر بحث کی جاتی ہے۔ محدثین نے اس علم کے جو اصول اور قواعد و ضوابط بیان کیے ہیں وہ درج ذیل ہیں۔ روایت کسی مسلمہ حقیقت کے خلاف نہ ہو۔ روایت کسی معتبر اور مستند تاریخی واقعہ کے خلاف نہ ہو۔ روایت کسی دوسری مضبوط تر روایت کے خلاف نہ ہو۔ روایت کسی ایسے واقعہ کے متعلق نہ ہو کہ اگر وہ صحیح ہے تو اس کے دیکھنے یا سننے والوں کی تعداد بالیقین زیادہ ہونی چاہیے لیکن پھر بھی اس کا راوی ایک ہو۔ اس فن پر مشتمل کتابوں کے نام یہ ہیں: فتح المغیث۔ مولفہ حافظ زین الدین عبد الرحیم ابن الحسین العراقی متوفی 805ھ موضوعات کبیر۔ مولفہ م ...

                                               

عہد روشن خیالی

دور استبصار ، دور روشن خیالی یا دور عقلیت اٹھارویں صدی میں یورپ میں ثقافتی تحریک کا نام ہے جس کا مرکز فرانس میں تھا جہاں اس کی قیادت رینے دیکارت اور ڈینس دیدرو جیسے فلسفی کر رہے تھے۔ یہ دور 1620ء کی دہائی سے 1780ء کی دہائی تک جاری رہا۔ اس روشن خیالی کا سب سے اہم عقیدہ لوگوں کی اپنی وجوہات کے یقین کا عقیدہ تھا۔ سب لوگ اپنے تئیں سوچ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ لہذا، کسی شخص کو غیر اختیاری طور پر بخود طاقت اور دیگر حکام کا یقین نہیں کر لینا چاہیے۔ ان کے خیال کے مطابق لوگوں کو اس کا بھی یقین نہیں کر لینا چاہیے جو چرچ سکھاتا ہے یا جس کی پادری تبلیغ کرتے ہیں۔ ایک اور اہم خیال یہ تھا کہ ایک معاشرہ اس وق ...

                                               

فکرہ

لفظ فکرہ دراصل عربی زبان سے ماخوذ ہے۔ اِس کے لیے اُردو میں لفظ فکر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ کچھ متعلقہ الفاظ درج ذیل ہیں: مثال اندازی / مثل سازی: Idealize مثالیّت: Ideality مثالیّتاً / کاملیّتاً: Ideally مثالیّت پرستی / مثالیّت پسندی: Idealism افکار: Ideas فکرہ: Idea مثالی / مثال / کمال مطلوب / مثل عالی / تخیّلی: Ideal فکرت / طرز فکر: Ideology فکرات / طرزہائے فکر: Ideologies فکر کرنا / فکرہ سازی / خیال یا تصّور کرنا: Ideate فکرتی / طرزِ فکری: Idealogical معنویّت / مثالیّتی / مثالیّت پسندانہ: Idealistic مثالیّت پسند / مثالیّت پرست: Idealist تفکّر / تصوّر سازی: Ideation

                                               

محقق

تحقیقاتی اُمور سر انجام دینے والے کو محقق کہا جاتا ہے۔ کسی بھی علم، تاریخ یا واقعہ کی تحقیقات اور شواہد کی پڑتال کے لیے محققین کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور اُن کے اخذ کردہ نتائج و بیانات، واقعے کی اصل بنیاد، ابتدا، وجوہات وغیرہ پر روشنی ڈالتے ہیں۔

                                               

منطقی استدلال

علمِ استدلال میں منطق کی مدد سے کسی بھی چیز کے بارے میں استدلال کرنا، منطقی استدلال کہلاتا ہے۔ انگریزی زبان میں اسے logical reasoning بھی کہا جاتا ہے۔ ایک منطقی استدلال تین چیزوں پر مبنی ہوتا ہے: ایک انجام conclusion جس تک ان دیگر شرائط اور اصولوں کو استعمال کر کہ پہنچا جا سکے۔ ایک اصول rule جس کو استعمال کر کہ کسی شرط اولین کو انجام تک پہنچایا جا سکے؛ اور، ایک شرط اولین precondition جس کی مدد سے کسی چیز کے انجام تک پہنچا جا سکے؛ ان تین چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے منطقی استدلال کی تین بنیادی اقسام ظاہر ہوتی ہیں: قیاسی استدلال abductive reasoning استخراجی استدلال deductive reasoning استقرائی ...

                                               

کتب خانہ

کتب خانہ یا دارُالکُتُب یا مکتبہ ، ایک ایسی جگہ یا مقام جہاں اُن لوگوں کو پڑھنے کے لیے کتابیں مہیّا کی جاتی ہیں جو لوگ کتابیں خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ یا کتابوں کا ایک مجموعہ جس کو لوگ خریدے بغیر پڑھ سکتے ہیں۔ جدید دارالکتب میں کتابوں کے ساتھ سمعی فیتے audio tapes ، کیسٹیں cassettes ، بصری فیتے video tapes اور رقمبصری قرص جات digital video discs وغیرہ دستیاب ہوتے ہیں۔ یوں، جدید درالکتب میں کوئی بھی شخص ہر قسم کی معلومات تک کسی بھی شکل و ذریعہ سے بے روک رَسائی حاصل کر سکتا ہے۔ مع معلومات کے، یہ دارالکتب ماہرین یعنی کِتاب داروں کی خدمات بھی مہیا کرتی ہیں جو معلومات کو ڈھونڈنے اور اُن کو منظّ ...

                                     

ⓘ معلومات

  • ہیں اس کے نظریہ کو معلوماتشناسی یا شناختشناسی بھی کہا جاسکتا ہے اور علم معلومات بھی مگر علمیات کا لفظ اس شعبہ علم کے مفہوم سے زیادہ قریب تر ہے اس کو
  • کے رہنمائے عام انتخاب کیے گئے آپ 2006 سے 2007 تک دفتر خارجہ تعلقات اور معلومات کا رہنمائے عام تھے ان کے بارے میں معلوم ہوتا ہے کہ وہ اسکاؤٹنگ سے دلچسپی
  • غلط اطلاعات یا غلط معلومات انگریزی: Misinformation ان تمام کوششوں کو کہا جاتا ہے جن کا مقصد اصالت ا غلط اطلاعات کو فروغ دینا ہے جین سولومون نے غلط
  • ميں پيش آنے والے لوگوں اور واقعات کے بارے ميں معلومات ہوتی ہيں تاريخ دان مختلف جگہوں سے اپنی معلومات حاصل کرتے ہيں جن ميں پرانے نسخے شہادتيں اور پرانی
  • ذیل میں درج صفحات صدیوں اور ہزاریوں میں رجحانات اور واقعات کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے ہزاریوں کی فہرست دہائیوں کی فہرست خطوط زمانی کی فہرست وقائع
  • جانب سے معلومات کا استعمال انگریزی: Children s use of information ایک ایسامعاملہ ہے جو اخلاق اور بچوں کی نشوونما سے تعلق رکھتا ہے معلومات کئی مآخذ
  • یا کسی ایک مخصوص شاخ پر معلومات دی گئیں ہوں یہ کئی موضوعات میں بٹی ہوتی ہے جس میں ایک موضوع صرف ایک مضمون پر تفصیلی معلومات فراہم کرتا ہے موضوعات کو
  • ساتھ تبدیل کرنے کی توقع کی جاتی ہے بلحاظ صوبہ اضلاع کی تعداد: تفصیلی معلومات Badakhshan صوبہ اضلاع کا موجودہ نقشہ Badakhshan ضلع ارغنجخواہ ماضی میں
  • علم طب صحت سے متعلق معلومات کو کہا جاتا ہے اس شعبہ علم کا تعلق سائنس و فن Science and Art دونوں سے ہے وضاحت نیچے دیکھیے اس شعبہ علم میں تندرستی
  • یہ فہرست اہمیت مذہب بلحاظ ملک ہے جس کی معلومات گیلپ رائے شماری سے حاصل کی گئی ہیں فہرست ممالک بلحاظ آبادی فہرست افریقی ممالک بلحاظ آبادی فہرست ممالک
  • شماریاتی نظام کی ایک بنیادی ایجنسی ہے جو امریکی عوام اور معیشت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی ذمہ دار ہے United States Census Bureau Census Bureau in the
  • انتخابات بلحاظ ملک انتخابات کی معلومات فراہم کرتا ہے امریکی سمووا elects a گورنر President of فرانس and Bishop of Urgell are co - heads of state elected
جغرافیائی ناموں کا نظام معلومات
                                               

جغرافیائی ناموں کا نظام معلومات

جغرافیائی نام معلومات نظام ایک ڈیٹا بیس ہے جس میں ریاستہائے متحدہ امریکا اور اس کے علاقوں کے بارے میں دو ملین سے زائد طبعی اور ثقافتی خصوصیات کے بارے میں معلومات موجود ہیں۔

                                               

طرزیات معلومات و مواصلات ترقیاتی اشاریہ

ٹیکنالوجی معلومات و مواصلات ترقیاتی اشاریہ اقوام متحدہ کے ادارے عالمی بعید ابلاغیاتی اتحاد کی طرف سے شائع کیا جانے والی ایک اشاریہ ہے۔

                                               

حق معلومات قانون 2013ء

خیبر پختونخوا حق معلومات قانون 2013ء ، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی جانب سے منظور کردہ قانون ہے۔ اس بل کے مطابق عوام کو سرکاری محکمہ جات کی معلومات تک رسائی حاصل ہو سکے گی۔ صوبائی حکومت کے مطابق اس قانون کا مقصد سرکاری اداروں کو شفاف اور رشوت سے پاک کرنا ہے۔ آئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیم کے بعد ملک کے چاروں صوبوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ یہ اس طرح کے قوانین بنا سکیں۔

حکمت (دماغ)
                                               

حکمت (دماغ)

حکمت سادہ الفاظ میں حکمت یا wisdom، تجربات و مشاہدات سے حاصل شدہ معلومات اور ان نے پیدا ہونے والی سمجھ بوجھ اور درست فیصلہ کرنے کی اہلیت کو کہا جاتا ہے۔ نفسیات کی زبان میں حکمت کو یوں بیان کیا جاتا ہے کہ یہ وہ صلاحیت ہے جو تجربے، بصیرت اور انعکاس سے پیدا ہوتی ہے اور سچ اور حقیقت کا فہم و ادراک کرکے درست گمان یا فیصلوں کو نافذ کرسکتی ہے۔

دانائی
                                               

دانائی

دانائی دراصل علم نفسیات اور طب میں معلومات، تجربہ اور ان سے پیدا ہونے والی سمجھ بوجھ یعنی حکمت کو صحیح قرار دے کر نافذ یا استعمال کرنے کی صلاحیت کو کہا جاتا ہے۔

ظلمت پرستی
                                               

ظلمت پرستی

ظلمت پرستی اس عمل کو کہتے ہیں جس میں دانستہ طور پر حقائق سے اغماض، بلکہ ان حقائق کی مکمل آگاہی سے باز رکھنے کی کوشش کی جائے۔ علمی و تاریخی لحاظ سے اس اصطلاح کے دو مدلولات ہیں: حصول علم اور اس کی نشر و اشاعت سے دانستہ باز رکھنا۔ ادب و فنون میں دانستہ قدامت پسندی۔ ظلمت پرستی کی یہ اصطلاح اصلا لاطینی لفظ obscurans سے ماخوذ ہے، جس کا مفہوم ظلمت اور تاریکی پھیلانا ہے۔

                                               

معارف

معارف کے مندرجہ ذیل مطالب ہیں۔ ادریت عرفان خصوصاً روحانی اشیا کا خاص عِلم معارف نام کا ایک رسالہ بھی ہے۔ جو اعظم گڑھ، انڈیا سے نکلتا ہے۔ اسے سید سلیمان ندوی نے دار المصنفین سے 1916ء میں جاری کیا تھا۔ غناسطیت باطنی عِلم رکھنے والے قدیم لوگوں کا عِلم جو عقیدے یا عرفان سے حاصل ہوا

ہمہ دانی
                                               

ہمہ دانی

مذہب میں ہمہ دانی یا علم کُل ہر چیز کو جاننے کی صلاحیت اور لامحدود ولامتناہی علم ہے۔ خاص کر دھرمی ادیان اور ابراہیمی مذاہب کے عقیدہ کے تحت ایک خدائی ہستی ہے جو ہمہ دان ہے۔

Users also searched:

india government, lufthansa coronavirus rebooking, lufthansa india, lufthansa info hub, lufthansa repatriation flights,

...
...
...