Back

ⓘ تعلیم




                                               

ثانوی تعلیم

ثانوی تعلیم میں بین الاقوامی معیار درجہ بندی برائے تعلیم دو مراحل کا احاطہ کرتا ہے۔ لوئر سیکنڈری ایجوکیشن یا زیریں ثانوی تعلیم اور سیکنڈری ایجوکیشن یا ثانوی تعلیم secondary education)

                                               

اشاریہ تعلیم

اقوام متحدہ ہر سال انسانی ترقیاتی اشاریہ شائع کرتی ہے جس میں مشعر تعلیم ، خام ملکی پیداوار اور مشعر متوقع زندگی بھی شامل ہوتے ہیں۔ مشعر تعلیم بالغ شرح خواندگی کی بنیاد پر ماپا جاتا ہے۔

                                               

پنجاب، بھارت میں تعلیم

پنجاب میں تعلیم کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ پنجاب میں بھارت کے بے شمار مشہور تعلیمی ادارے، اسکول، کالج اور جامعات موجود ہیں جبکہ پنجاب ایگریکلچرل یونیورسٹی دنیا کی بلند پایہ زرعی یونیورسٹیوں میں شمار کی جاتی ہے۔

                                               

بھارت میں تعلیم

بھارت میں تعلیم: حکومت اور پرائویٹ سیکٹر کی جانب سے فراہم کی جاتی ہے۔ اس پر نگرانی تین سطحوں پر ہوتی ہے، 1۔ مرکزی حکومت، 2۔ صوبائی حکومت، 3۔ علاقائی حکومت۔ دستور ہند کے کئی دفعات کے تحت تعلیم کو بنیادی حق قرار دیا گیا ہے۔ بی الخصوص 6 تا 14 سال کے بچوں کے لیے۔ بھارت نے تحتانوی اور ثانوی تعلیم کافی ترقی کی۔ جس کی وجہ سے بھارت میں خواندگی کی شرح میں بھی اضافہ ہوا۔ 7 تا 10 سال کے بچوں کی تعداد کا تقریباً تین چوتھائی حصہ، 2011 تک خواندگی کے زمرہ میں آگیا۔ بھارت نے تعلیمی میدان میں قابل ترقی کرکے معاشی اور اقتصادی شعبہ جات می بھی ترقی کی ہے۔ تعلیمی شعبہ، بھارتی اقتصادی شعبہ کی ترقی میں نمایاں کر ...

                                               

تعلیم نسواں

تعلیم نسواں ، خواتین کی خواندگی اور عورتوں کی تعلیم وہ جامع اصطلاحات ہیں جو بہ طور خاص آبادی میں شامل خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم پر زور دیتے ہیں۔ یہ تعلیم مختلف درجات اور سطحوں کی ہو سکتی ہے۔ مثلًا کچھ آبادیوں میں، جو اب اگر چہ دنیا میں بہت کم ہیں، مگر وہاں پر لڑکیوں کو اسکولی تعلیم ممنوع ہے۔ کچھ جگہ پر روایتی تعلیم کی جگہ پر لڑکیاں گھر ہی میں کچھ پڑھنا لکھنا سیکھ لیتی ہیں جو ایک خاص مقصد کے لیے مفید ہو سکتا ہے۔ یہ مقصد مذہبی تعلیم ہو سکتا ہے یا پھر گھریلو ضروریات کی تکمیل سے متعلق ہو سکتا ہے، جیسے کہ پکوان کی کتابیں یا خیاطی سے متعلق کتابیں۔ کچھ کتابیں لڑکیوں میں معمولی درجے کا سہی، مگر ض ...

                                               

اسناد تعلیم

اسناد تعلیم کا لفظ عام طور پر اردو میں درجۂ تعلیم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو کسی بھی طالب علم کو ایک جامعہ کی جانب سے اس کو کوئی تعلیمی دور کامیابی سے مکمل کرنے پر عطا کی جاتی ہے۔ جبکہ دانشنامہ ایک ایسی سند کو کہا جاتا ہے کہ جو اس بات کی گواہی دے کہ کس طالب علم نے کوئی دور تعلیم مکمل کر لیا ہے اور اب وہ کسی درجے کا اہل ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ دانشنامہ ایسی چیز کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی دانشگاہ کی جانب سے عطا کی جائے جبکہ درجہ عام طور پر کسی جامعہ کی جانب سے دی جانے والی سند کے زمرے میں آجاتی ہے، مگر ہمیشہ اور ہر ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔ گو سند تعلیم کے لفظ کو تو تعلیمی degree ...

                                               

پاکستان میں تعلیم

پاکستان میں تعلیم کی نگرانی وفاقی حکومت کی وزارت تعلیم اور صوبائی حکومتیں کرتی ہیں۔ وفاقی حکومت زیادہ تر تحقیق اور ترقی نصاب، تصدیق اور سرمایہ کاری میں مدد کرتی ہے۔ آئین پاکستان کی شق 25-A کے مطابق ریاست 5 سے 16 سال کی عمر کے بچوں کو مفت اور لازمی معیاری تعلیم فراہم کی پابند ہے۔ سب سے زیادہ شرح تعلیم اسلام آباد کا ہے جو 96 فیصد ہے اور سب سے کم کوہلو کا ہے جو 28 فیصد ہے۔2000 اور 2004ء کے درمیان55 سے 64 سال تک کے عمر والے پاکستانی شہریوں کی شرح تعلیم 38 فیصد ہے، 45 سے 54 سال تک کے عمروالے افراد میں شرح تعلیم 46 فیصد تھا۔25 سے 34 سال تک عمر والے افراد میں شرح تعلیم 57 فیصد اور 15 سے 24 سال وا ...

                                               

محکمۂ تعلیم، نیویارک شہر

محکمۂ تعلیم برائے شہر نیویارک یا نیویارک سٹی ڈپارٹمنٹ آف ایجوکیشن نیویارک شہر کی بلدیاتی حکومت کی ایک شاخ ہے جو شہر کے سرکاری اسکولوں کی ناظم ہے- یہ امریکا کا سب سے بڑا اسکولی نظام ہے جس میں 1700 سے زیادہ اسکول اور گیارہ لاکھ سے زیادہ بچے زیر تعلیم ہیں- محکمہ نیویارک کے تمام بورو کے سرکاری اسکولوں کا ذمہ دار ہے اور اس کی سربراہی نیویارک شہری اسکول چانسلر کرتا ہے- موجودہ چانسلر کا نام ڈینس ایم والکوٹ ہے-

                                               

تعلیم بالغاں (ڈراما)

تعلیم بالغاں کے کرداروں میں مولوی صاحب جو مدرسے کے استاد ہیں، مولوی صاحب کی بیوی اور شاگرد قصاب، حجام، وکٹوریہ والا خان صاحب، دودھ والا، دھوبی اور ملاباری اہم کردار ہیں۔ اس کے علاوہ اتحاد، تنظیم اور یقین محکم لکھے ہوئے گھڑے بھی اس ڈرامے کے کردار ٹھہرائے جا سکتے ہیں۔ تین گھڑوں میں سے اتحاد تنظیم اور والے دوگھڑوں کا ماشاء اللہ خاتمہ بالخیر ہو چکا ہے۔ ڈراما نگار نے کردار نگاری کرتے وقت فنی اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھا ہے۔ ہر کردار اپنی نفسیات کے مطابق حرکات و سکنات کرتے ہوئے ڈرامے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرتا دکھائی دیتا ہے۔ ان کرداروں میں سے مدرسے کے استاد اور ان کے شاگردقصا ...

                                               

ٹوکیلاؤ میں تعلیم

پورے ٹوکیلاؤ میں تین سکولز ہیں اور تینوں اٹولز پر ایک سکول واقع ہے۔ فکاؤفو اٹول جو تینوں جزائر میں سب سے زیادہ جنوب میں واقع ہے، اس میں تیالینو سکول ہے۔ متیتی سکول نوکونونو جزیرہ پر واقع ہے جبکہ متاوالا سکول جزیرہ اٹافو میں ہے۔ ان سکولز میں مختلف درجات میں تعلیم کا انتظام ہے۔ تعلیم کی شروعات آغاز بچپن سے ہوتی ہے جو گیارہ سال تک جاری رہتی ہے۔ اس کے بعد طلبہ کو قومی امتحان میں شرکت کرنا ہوتا ہے۔ اس امتحان میں ان طلبہ کو منتخب کیا جاتا ہے جو بارہویں سال کی تعلیم کے اہل ہوں۔ یہ انتخاب ٹوکیلاؤ سکالرشپ سکیم کے تحت عمل میں آتا ہے۔ کامیاب طلبہ بارہویں اور تیرہویں سال کی تعلیم کا آغاز ریاست سامووا ...

                                               

آموختار

اردو ویکیپیڈیا کے تربیتی بیان کے لیے دیکھیے، آموختار Tutorial۔ آموختار اصل میں ایک قسم کے درس کو کہا جاتا ہے جو کسی کتاب کا کوئی سبق بھی ہو سکتا ہے اور یا پھر کسی تختۂ سیاہ پر کی جانے والی وضاحت کی صورت میں اور یا پھر یہ کسی جالکار پر کسی قسم کی تربیت کی شکل میں بھی۔ سبق، تعلیم یا درس کے برعکس آموختار کی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ اس سے مراد لغتی اعتبار سے انفرادی یا چند افراد کے گروہ کو دی جانے والی تربییت کی لی جاتی ہے جو کسی اتالیق کی جانب سے بھی دی جاسکتی ہے اور یا پھر کسی آلے کی جانب سے بھی جیسے کہ آج کل ورلڈ وائڈ ویب کے کسی موقع آن لائن پر دی جانے والی ؛ موقع یا کسی سافٹ ویئر کے استعمال کے ...

                                               

تدریسی عملہ

تدریسی عملہ: یعنی درس و تدریس میں معاون عملہ جسے انگریزی میں Academic staff یا Teaching Staff بھی کہتے ہیں۔ اس عملہ کو دو زمروں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے، ایک تدریسی عملہ یعنی Teaching Staff اور دوسرا انتظامی عملہ Non teaching staff یا Administration staff۔ یہ تدریسی عملہ مختلف شعبہ جات سے متعلق ہوتا ہے۔ ہر شعبہ میں درس و تدریس کے لیے اس شعبہ کے ماہر، جیسے کہ تحتانوی اسکول کی سطح پر مدرس یا ٹیچر، فوقانوی سطح پر اسکول اسسٹنٹ یا معاون مدرس، دانش گاہوں میں لکچرر اور جامعہ سطح پر پروفیسر، معاون پروفیسر اور ریڈر جیسے عملہ یا سٹاف ہوتے ہیں۔

                                               

تدریسی پیشے میں خواتین

خواتین تدریسی پیشے کا اہم حصہ ہیں۔ تاہم یہ حصے داری عام طور سے اسکولی سطح پر زیادہ دیکھی گئی ہے، جب کہ اعلٰی تعلیمی سطح پر نسبتًا کم ہے۔ یہ صورت حال بھی ملک در ملک مختلف ہے۔

                                               

تعلیم بالغاں

ایک ایسا تدریسی طریقہ کار، جس کے تحت ان بالغ افراد کو بنیادی تعلیم دی جاتی ہے جس سے وہ پڑھنے اور لکھنے کے قابل ہو سکیں۔ یہ اس طریقے کی منصوبہ بندی میں مثبت اور منفی دونوں پہلو ہو سکتے ہیں۔

                                               

تعلیم حقوق اطفال

بچوں کے حقوق کی تعلیم تدریس اور عمل آوری کا نام ہے جو اسکولوں اور تعلیمی ادارہ جات میں بچوں کے حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کا بچوں کے حقوق پر کنونشن کے تحت فروغ پاتے ہیں۔ جب اس کی مکمل تعمیل کی جاتی ہے، تو بچوں کے حقوق کی تعلیم کے پروگرام میں ایک نصاب جس میں بچوں کو ان کے انسانی حقوق کی تعلیم دی جاتی ہے اور ایک فریم ورک موجود ہے تاکہ اسکول کو اس طرح سے چلایا جائے کہ اس سے بچوں کے حقوق کا احترام ہو۔ بچوں کے حقوق پر کنونشن کی دفعہ 29 اور دفعہ 42 کے تحت یہ ضروری ہے کہ بچوں کی ان کے حقوق سے شناسائی کی جائے۔

                                               

جامعہ

جامعہ ایک اعلٰی تعلیمی و تحقیقی اِدارہ جو مختلف مضامین میں تعلیمی اسناد دیتا ہے۔ دنیا میں سب سے پہلی یونیورسٹی مسلمانوں نے 859ء میں اسلامی ملک مراکش کے شہر فاس میں بنائی تھی جو جامعۃ ا لقرویین کے نام سے جانی جاتی تھی جو آج بھی موجود ہے۔ یہ مسجد بھی تھی اور ساتھ ہی یونیورسٹی بھی۔

                                               

جامعہ الدراسات اسلامیہ

کراچی میں اہل حدیث مکتب فکر کی سب سے بڑی دینی علوم کی درسگاہ ہے۔ یہ یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے سامنے واقع ہے۔ جامعہ الدراسات الا سلامیہ گزشتہ پینتیس سال سے شعبہ درس نظامی شعبہ حفظ اور شعبہ لغت العربیہ اور طالبات کے لیے دوسالہ فہم دین کورس کروا رہا ہے۔ جامعہ میں طلباءکو دینی تعلیم کے ساتھ ایم اے تک عصری تعلیم کے مواقع، کمپیوٹر کورس، فن تحریر وتقریرکے کورس بھی کروائے جاتے ہیں۔ جامعہ الدراسات کا الحاق وفاق المدارس سلفیہ سے ہے۔ جامعہ کے زیر اہتمام کراچی میں قائم 31 سے زائد طلباءوطالبات کے مدارس ہیں۔

                                               

سلیم شہزاد

سلیم شہزاد دور حاضر کے ممتاز ناقد، محقق ، شاعر ، ادیب ، افسانہ نگار ، ناولیسٹ، ماہر لسانیات اور ماہر تعلیم ہیں آپ یکم جون 1949ء کو دھولیہ، مہاراشٹر ، بھارت میں پیدا ہوئے. انھوں نے مالیگاﺅں میں تعلیم حاصل کی اور درس و تدریس کا پیشہ اختیار کیا. اردو اور انگریزی ادب کی تمام اصناف پر ان کی گہری نظر ہے۔ تنقیدی کتابوں کے علاوہ انھوں نے لغات اور اردو قواعد پر بھی کتابیں لکھیں. فرہنگ ادبیات، دعا پر منتَشر، جیم سے جملے تک، ویر گاتھا، تزکیہ، کشفیہ، دشتِ آدم، فرہنگ لفظیات غالب ان کی مشہور کتابیں ہیں۔ ان کا شمار جدید شعرا میں ہوتا ہے۔ انھوں نے آزاد نظم میں تجربات کیے ہیں۔ ان کی نظموں کی شعری لفطیات عر ...

                                               

سینٹ بوناوینچرز ہائی اسکول

سینٹ بوناوینچرز ہائی اسکول کی دو شاخیں فوجداری روڈ اور قاسم آباد، حیدرآباد، صوبہ سندھ، پاکستان میں واقع ہیں۔ یہ اسکول 1920ء کی دہائی میں قائم ہوا اور شہر کے قدیم ترین اسکولوں میں سے ایک ہے۔ یہ حیدرآباد کے رومن کیتھولک ڈایوسس کی طرف سے چلایا جاتا ہے۔

                                               

قابل مطالعہ

اقتراء کا لفظ شمارندی دنیا میں کسی بھی شمارندی تظاہرہ پر نظر آنے والی عبارت کو پڑھنے میں سہولت کے لیے ادا کیا جاتا ہے؛ یعنی کاغذی اور شمارندی دونوں عبارات میں عمومی طور پر اس بات کو یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ بصری لحاظ سے سہل نظر آنے والی متن کی خصوصیت کو اقتراء کہا جاتا ہے۔ اقتراء لفظ قرا سے ماخوذ ہے جس سے اردو میں قرات بھی اخذ کیا جاتا ہے اور درست تلفظ میں رے کے بعد والے الف پر ہمزہ کے ساتھ تحریر کیا جاتا ہے اور اردو لغات میں بھی ان ہی ہجوں میں ملتا ہے لیکن چونکہ بہت سے غیر معیاری اردو نویسے الف ہمزہ کو درست ظاہر نہیں کرتے اس لیے یہاں ہمزہ الگ سے الف کے بعد لگایا گیا ہے۔ طبی اختبارات کے لحا ...

                                               

مدرسہ

مدرسہ یا مکتب ایک ایسے ادارہ کو کہتے ہیں جہاں طالب علم تعلیم حاصل کرنے جاتے ہیں۔ مدرسہ میں طلبہ و طالبات کو مختلف جماعتوں میں تعلیم دی جاتی ہے۔ ابتدئی مدرسہ میں عموما جماعت پنجم اور اعلی مدرسہ میں عموما جماعت دہم تک تعلیم دی جاتی ہے۔

                                               

وسمہ عمران

عمران نے اپنے پارٹنر ، ماہین خان کے ساتھ 2017 میں ریسرکل کپ کی بنیاد رکھی۔ ان کا مقصد خواتین کو حیض کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے نسائی حفظان صحت کی مصنوعات کے لئے پائیدار حل تلاش کرنا تھا۔

                                               

پیشہ

پیشہ سے مراد ایک ایسے روزگارزندگی یعنی حِرفہ کی ہوتی ہے کہ جس کو اختیار کرنے کے ليے مشق اور تعلیم کے ساتھ خصوصی معلومات کی بھی ضرورت ہوتی ہے اور عام طور پر اس کا واسطہ یا رابطہ کسی پیشہ ور ادارے سے بھی جڑا ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ فنیہ یا پیشہ، کی اپنی اخلاقیات ہوتی ہے جس پر عمل کرنا لازمی ہوتا ہے۔ پیشے کی تعلیم کی تکمیل کے بعد کوئی سند عطا کی جاتی ہے جو یا تو ایک دانشنامہ ہو سکتا ہے یا کوئی درجہ بھی۔ اس سند کے ساتھ مشق یا تدریب کی مدت مکمل ہوجانے کے بعد ایک اجازہ دیا جاتا ہے جو تعلیم مکمل کرنے والے کو اس شعبہ حیات میں ایک ماہر کی حیثیت سے کام کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ تاریخی طور پر تین پیشے اپنی ...

                                               

کاغذ

قبل مسیح سے دریائے نیل کے کنارے درخت کی چھال کو لکھنے کے ليے کاغذ کی شکل دینے کے آثار ملتے ہیں مگر 105ء میں چین میں تسائی لن نے وہ کاغذ تیار کیا جسے آجکے کاغذ کی ابتدا کہا جاسکتاہے۔ پھر 800ء میں یہ علم چین جانے والے مسلم تاجروں نے حاصل کیا اور جلد ہی بغداد، دمشق اور قاہرہ میں کاغذ کے کارخانے قائم ہوئے۔ مسلمانوں نے الگ خام مال اور طرز استعمال کیں، ان کے کاغذ پر استرکاری ہوتی تھی جس سے خوبصورتی اور لکھنے کے ليے بہتر سطح پیداہوتی۔ اب کاغذ کی صنعت مغربی جانب پھیل کر شام تک پہنچ چکی تھی اور پھر ایک صدی بعد مراکش سے اسپین کے راستے یورپ میں داخل ہوئی، 13ویں صدی کے بعد سے یورپ بطورخاص اٹلی کو مسلم ...

                                     

ⓘ تعلیم

  • مونٹیسوری ایک نظام تعلیم ہے جو اس نظام تعلیم کی بانی ماریا مونٹیسوری کے نام سے منسوب ہے مونٹیسوری تعلیم ہمیشہ ان سکولوں میں دی جاتی ہے جہاں مونٹیسوری
اعلیٰ تعلیم
                                               

اعلیٰ تعلیم

اعلی تعلیم، سے مراد ایسی تعلیم کی لی جاتی ہے کہ جو کسی جامعہ یا دانشگاہ کی جانب سے مہیا کی جاتی ہو اور جس کے اختتام یا تکمیل پر متعلقہ شخصیت کو اپنی تعلیم کے شعبہ میں ایک ماہر کی حیثیت سے کام کرنے کا اجازہ اور کوئی سند عطا کی جائے۔ یہ سند ؛ یا تو ایک درجہ ہو سکتی ہے جو عموما ایک جامعہ کی جانب سے عطا کی جاتی ہے یا یہ پھر کوئی دانشنامہ بھی ہو سکتا ہے جو عموما کسی دانشگاہ کی جانب سے عطا کیا جاتا ہے۔

آنتیوچ یونیورسٹی
                                               

آنتیوچ یونیورسٹی

آنتیوچ یونیورسٹی ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک جامعہ و نجی غیر منافع بخش تعلیمی ادارہ جو یلو اسپرنگس، اوہائیو میں واقع ہے۔

                                               

ابتدائی مدرسہ

ابتدائی مدرسہ ایک ایسا مدرسہ ہوتا ہے جہاں نسبتا چھوٹی عمر کے طالب علم، علم حاصل کرتے ہیں۔ عمومی طور پر ابتدائی مدرسہ میں جماعت ایک تا جماعت پنجم تک تعلیم دی جاتی ہے۔

                                               

اعلی مدرسہ

اعلی مدرسہ ایک ایسا مدرسہ ہوتا ہے جہاں نسبتا بڑی عمر کے طالب علم، علم حاصل کرتے ہیں۔ عمومی طور پر اعلی مدرسہ میں جماعت ششم تا جماعت دھم تک تعلیم دی جاتی ہے۔۔ عام طور پر 10 تا 16 سال کی عمر والے طلبہ رہتے ہیں۔ اس مدرسہ کو ‘‘فوقانوی مدرسہ‘‘ یا ‘‘مدرسئہ فوقانیہ‘‘ بھی کہتے ہیں۔

اقامتی مدرسہ
                                               

اقامتی مدرسہ

اقامتی مدرسہ ایک ایسا مدرسہ ہوتا ہے جہاں طالب علموں کے لیٔے رہائش کا انتظام بھی ہوتا ہے۔ اقامتی مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے والے کلی طور پر مدرسہ میں ہی قیام کرتے ہیں۔

الخدمت فاؤنڈیشن
                                               

الخدمت فاؤنڈیشن

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جس کے زیر انتظام پاکستان کے کئی علاقوں میں فلاحی ادارے چلائے جارہے ہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن کا قیام 1990 میں عمل میں آیا ۔ الخدمت فاونڈیشن پاکستان اس وقت سات شعبہ جات میں کام کر رہی ہے ۔ ان شعبہ جات میں تعلیم، صحت ، کفالت یتامٰی، صاف پانی ، مواخات ، سماجی خدمات اور آفات سے بچاؤ کے شعبہ جات شامل ہیں۔

اکادمی
                                               

اکادمی

اکادمی ، نامور یونانی فلسفی افلاطون کا قائم کردہ ایک علمی ادارہ، جس میں وہ شاگردوں کو تعلیم دیتا، بحث کرنا سکھاتا،اس میں عورتیں بھی تعلیم کے لیے جاتیں تھیں۔ اس میں ایک کتب خانہ بھی شامل تھا۔ اس کو دنیا کی پہلی جامعہ بھی کہا جاتا ہے۔

اکیڈیمی
                                               

اکیڈیمی

اکیڈیمی – – یونانی لفظ بمعنی درس گاہ۔ یہ دراصل ایتھنز کے نزدیک ایک باغ تھا جہاں افلاطون اپنے شگردوں کو درس دیتا تھا۔ اب ہر قسم کے اعلی تعلیمی اداروں کے لیے مستعمل ہے ۔

ایزحاق پٹ مین
                                               

ایزحاق پٹ مین

Isaac Pitman پیدائش: 1813ء وفات: 1897ء انگریز۔ ماہر تعلیم جس نے مختصر نویسی شارٹ ہینڈ کا طریقہ ایجاد کیا۔ 1839ء میں ہاتھ کے مقام پر ایک مختصر نویسی کے مدرسہ کی بنیاد ڈالی اور اپنی پوری زندگی مختصر نویسی کا کوئی سہل اور قابل عمل طریقہ ایجاد کرنے میں وقف کردی۔ ایک ہفت روزہ رسالہ بھی شائع کیا جس میں اپنے طریقے کی تبلیغ کی۔ پٹ مین کا طریقہ مختصر نویسی دنیا کے بیشتر ممالک میں رائج ہے۔

بریل سسٹم
                                               

بریل سسٹم

بریل ابھرے ہوئے حروف کو پڑھنے کا ایک طریقہ جو نابیناؤں کے لیے ایجاد ہوا۔ یہ حروف چھو کر پڑھے جاتے ہیں۔ دراصل یہ حروف نہیں ہوتے بلکہ چھ لفظوں کی مدد سے حروف کی اور ہندوسوں کی علامتیں بنائی جاتی ہیں۔ حرف شناسی کا یہ طریقہ پیرس کے ایک مدرس لوئی بریل ’’1809ء تا 1852ء‘‘ نے 1834ء میں ایجاد کیا۔

                                               

جامعہ مظہریہ امدادیہ

جامعہ مظہریہ امدادیہ بندیال شریف تحصیل قائدآباد ضلع خوشاب میں علامہ یار محمد بندیالوی کی قائم کردہ ایک اسلامی مذہبی درسگاہ ہے۔ علامہ یار محمد خود اور بعد میں علامہ عطا محمد بندیالوی اس جامعہ میں تدریس کے فرائض سر انجام دیتے رہے۔ اس کا سنگ بنیاد 1910ء میں رکھا گیا اور تقریباً 37 سال1947ء تک علامہ یار محمد بندیالوی خود تدریس فرماتے رہے اس درسگاہ سے بڑے علما اہلسنت فارغ التحصیل ہو کر نمایا ں خدمات سر انجام دیں۔

                                               

سرکاری مدرسہ

سرکاری مدرسہ ایک ایسا مدرسہ ہوتا ہے جس کا انتظام بالواسطہ یا بلا واسطہ حکومت کے پاس ہوتا ہے۔ عمومی طور پر سرکاری مدارس کے بیشتر اخراجات حکومت برداشت کرتی ہے۔

                                               

ڈؤلنگو

ڈؤلنگو ایک زبانیں سکھانے والا پلیٹ فارم ہے جو ڈؤلنگو ویب سائٹ، اینڈرائڈ ایپ، آئی فون ایپ اور ونڈوز فون ایپ پر مشتمل ہے۔ ڈؤلنگو اپنی خدمات اشتہارات سے پاک مفت فراہم کرتا ہے۔ یہ 23 زبانوں میں 40 سے زائد زبانیں سیکھنے کے کورسز فراہم کرتا ہے۔ دنیا بھر میں ڈؤلنگو کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے زائد ہے۔

ڈپلوما
                                               

ڈپلوما

دانشنامہ ، کسی تعلیمی ادارے، مثلاً جامعہ، کا جاری کردہ سند جو حاصل کنندہ کا کسی خاص مطالعاتی دور کو کامیابی سے مکمل کرنے کی گواہی دیتا ہے۔

Users also searched:

دارالعلوم کراچی کا نصاب, فن تعلیم وتربیت pdf, مدارس کا نصاب تعلیم, مدارس کا نظام تعلیم, نصاب تعلیم جامعہ اشرفیہ,

...
...
...